راحیل فاروق ستمبر 16، 2016 نام تو نام، مجھے شکل بھی اب یاد نہیں / ہائے وہ لوگ، وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ!
راحیل فاروق ستمبر 14، 2016 چھبا چوڑیاں دا سر تے میں چایا۔۔۔ میں اپنا آپ ونجایا۔۔۔ وے اک ماہی تیری واسطے!
راحیل فاروق ستمبر 13، 2016 شب کو مے خوب سی پی، صبح کو توبہ کر لی / رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی !
راحیل فاروق ستمبر 12، 2016 اگر ہم دنیا میں دوسروں کی مدد کرنے آئے ہیں تو دوسرے یہاں کیا کرنے آئے ہیں؟ — شفیق الرحمٰن
راحیل فاروق ستمبر 10، 2016 ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر وہ ہے جو عورت کی نگاہ سے نظر آتی ہے۔ مرد کمبخت کیا جانے کہ سماج کیا ہے؟
راحیل فاروق اگست 15، 2016 "آدھے شاعر ہیں اور آدھے دہریے۔ اور محفل میں رکھا ہی کیا ہے؟" ایک جانِ محفل کا تبصرہ لطف دے گیا!
راحیل فاروق اگست 5، 2016 مریم افتخار اور ہادیہ بی بی، غلطی ہو گئی۔ مشاعرے کے تبصروں کی لڑی میں ہمیں یہ گپ شپ نہیں کرنی چاہیے۔ وہ بھی بالکل شروع میں۔ اب بس!
مریم افتخار اور ہادیہ بی بی، غلطی ہو گئی۔ مشاعرے کے تبصروں کی لڑی میں ہمیں یہ گپ شپ نہیں کرنی چاہیے۔ وہ بھی بالکل شروع میں۔ اب بس!