راحیل فاروق اکتوبر 13، 2016 یہ مے ہے شیخ صاحب، ایک سانس اس کو نہیں پیتے / جناب آہستہ آہستہ، حضور آہستہ آہستہ!
راحیل فاروق اکتوبر 12، 2016 ناصحا، تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے؟ / روز آ جاتا ہے، سمجھاتا ہے، یوں ہے، یوں ہے!
راحیل فاروق اکتوبر 10، 2016 جی میں ہی کچھ نہیں ہے ہمارے وگرنہ ہم / سر جائے یا رہے نہ رہیں پر کہے بغیر
راحیل فاروق اکتوبر 7، 2016 خدا کے واسطے پردہ نہ کعبہ سے اٹھا ظالم / کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
راحیل فاروق ستمبر 29، 2016 تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا / میں ہی تو ایک راز تھا سینۂِ کائنات میں!
راحیل فاروق ستمبر 19، 2016 محفل پر میری وہ معذرت جس کا رونا رویا جا رہا ہے۔ http://i.imgur.com/bMkTmEZ.png
راحیل فاروق ستمبر 18، 2016 لیجیے۔ ہمارے نام سے فیس بک پر نقل بمطابق اصل آئی ڈیز بھی بن چکی ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں کہ ہم اتنے پاپولر ہیں۔ D:
لیجیے۔ ہمارے نام سے فیس بک پر نقل بمطابق اصل آئی ڈیز بھی بن چکی ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں کہ ہم اتنے پاپولر ہیں۔ D: