رباب واسطی مارچ 30، 2019 اچھے لوگوں کا ساتھ آپ کی اپنی قیمت بڑھا دیتا ہے۔ جیسے نلکے کا پانی دودھ میں مل کر 100 روپے کلو ہو جاتا ہے
اچھے لوگوں کا ساتھ آپ کی اپنی قیمت بڑھا دیتا ہے۔ جیسے نلکے کا پانی دودھ میں مل کر 100 روپے کلو ہو جاتا ہے
رباب واسطی مارچ 30، 2019 کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیں۔ ان کے دائیں بائیں ہوتے ہی روشنی سی پھیل جاتی ہے
رباب واسطی مارچ 18، 2019 سونے کی چھوٹی سی ڈلی بھی سونا ھی ھوتی ھے اور مٹی کا بہت بڑا پہاڑ بھی مٹی ہی ھوتا ھے !!!
رباب واسطی مارچ 7، 2019 اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا اور ان پر پشیمان ہونا اس بات کی علا مت ہے کہ شعور زندہ ہےاور ہدایت ممکن ہے
رباب واسطی مارچ 2، 2019 اُس جنگ کا انتظار ہے جو جنگی ہتھیاروں کے بجائے شعور کے اوزاروں سے لڑی جائے اور نمو کی راہیں کھول دے
رباب واسطی فروری 28، 2019 ان كى نسبت كا تاج ركهتے ہيں × ہر مرض كا علاج ركهتے ہيں × خوف كيا ہو ہميں يزيدوں سے × ہم حسينى مزاج ركهتے ہيں
ان كى نسبت كا تاج ركهتے ہيں × ہر مرض كا علاج ركهتے ہيں × خوف كيا ہو ہميں يزيدوں سے × ہم حسينى مزاج ركهتے ہيں
رباب واسطی جنوری 4، 2019 ہر انسان کی زندگی میں انیس بیس تو ہوتا ہی رہتا ہے۔ لیکن اس بار تو بیس انیس ( 2019) ہو گیا ہے
رباب واسطی دسمبر 31، 2018 وقت کو ہم روک تو نہیں سکتے، البتہ اسے بھرپور طریقے سے استعمال ضرور کر سکتے ہیں، اچھے دوست بنا کر، محبتیں بانٹ کر، محبتیں سمیٹ کر
وقت کو ہم روک تو نہیں سکتے، البتہ اسے بھرپور طریقے سے استعمال ضرور کر سکتے ہیں، اچھے دوست بنا کر، محبتیں بانٹ کر، محبتیں سمیٹ کر