رباب واسطی نومبر 10، 2018 الیکٹرانک میڈیا کے مطابق خبر اسی کو کہتے ہیں جس کے اجزائے ترکیبی میں منفی پہلو لازماً شامل ہو
رباب واسطی نومبر 9، 2018 کیا آج یومَ اقبال کی مناسبت سے اردو محفل فورم پر کسی لڑی کا اہتمام یا آغاز نہیں کیا گیا؟
رباب واسطی نومبر 2، 2018 گھرنہیں دل تنگ ہوجایاکرتےہیں،ایک ہی گھرکےباسی آپس میں اجنبی بن کر رہیں اس سےبڑی اذیت اورکیاہوگی
رباب واسطی اکتوبر 10، 2018 “وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی۔۔۔” جب کبھی یہ الفاظ ذہن میں ابھریں، رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
رباب واسطی اکتوبر 9، 2018 انسان اپنے ہونٹوں پر جھوٹی مسکراہٹ تو سجا سکتا ہے -×- لیکن -×- دل میں جھوٹے احساسات نہیں جگا سکتا
رباب واسطی اکتوبر 7، 2018 جتنے مرضی مہذب ملک کا باسی بن جائے، کوئی غیر مہذب انسان کبھی تہذیب یافتہ نہیں ہوسکتا
رباب واسطی اکتوبر 6، 2018 ہر ایک کی سنو اور ہر ایک سے سیکھو کیونکہ ہر کوئی سب کچھ نہیں جانتا لیکن ہر ایک کچھ نہ کچھ ضرور جانتا ہے
ہر ایک کی سنو اور ہر ایک سے سیکھو کیونکہ ہر کوئی سب کچھ نہیں جانتا لیکن ہر ایک کچھ نہ کچھ ضرور جانتا ہے
رباب واسطی اکتوبر 6، 2018 محبت میں نیت و نگاہ پاک نہ ہو تو چاہت کی بانسری مداریوں کی بین بن جایا کرتی ہے