زیک فروری 19، 2019 فیسبک پر اردو میں کچھ تلاش کریں اور شرم سے ڈوب مریں۔ میں سمجھتا تھا اردو زبان مردہ ہے لیکن یہ تو گندگی کے ڈھیر میں زندہ نکلی
فیسبک پر اردو میں کچھ تلاش کریں اور شرم سے ڈوب مریں۔ میں سمجھتا تھا اردو زبان مردہ ہے لیکن یہ تو گندگی کے ڈھیر میں زندہ نکلی
زیک فروری 17، 2019 https://www.nytimes.com/2019/02/12/well/live/why-do-south-asians-have-such-high-rates-of-heart-disease.html
https://www.nytimes.com/2019/02/12/well/live/why-do-south-asians-have-such-high-rates-of-heart-disease.html
زیک فروری 16، 2019 محفلین کو محفل کا قبول اسلام مبارک ہو۔ جلد یہاں فتوے اور قتل و غارتگری کا سامان ہو گا
زیک فروری 13، 2019 جس روز پکارے جاؤ گے نام سے اپنی ماؤں کے، اس روز انہیں بھی کہہ دینا یہ گواہی تمہاری آدھی ہے #ریحانہ-توفیق
جس روز پکارے جاؤ گے نام سے اپنی ماؤں کے، اس روز انہیں بھی کہہ دینا یہ گواہی تمہاری آدھی ہے #ریحانہ-توفیق
زیک جنوری 31، 2019 اتنے عرصے بعد آیا ہوں لیکن محفل کافی بورنگ لگی۔ آجکل تو لگتا ہے مدیران لڑیاں صحیح زمرے میں بھی منتقل نہیں کرتے
اتنے عرصے بعد آیا ہوں لیکن محفل کافی بورنگ لگی۔ آجکل تو لگتا ہے مدیران لڑیاں صحیح زمرے میں بھی منتقل نہیں کرتے