عندلیب راجہ اگست 12، 2018 مسلمان تو اب کسی ظالم کے خلاف آواز ںنہیں اٹھاتے۔میرے عملی طور پر کچھ کر کے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی کوشیش کرنی چاہے۔۔
مسلمان تو اب کسی ظالم کے خلاف آواز ںنہیں اٹھاتے۔میرے عملی طور پر کچھ کر کے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی کوشیش کرنی چاہے۔۔
زیک اگست 12، 2018 ئۇيغۇر پر چین کے مظالم کے خلاف مسلمان آواز کیوں نہیں اٹھا رہے؟ ئويغوروں کی مدد کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے؟
ئۇيغۇر پر چین کے مظالم کے خلاف مسلمان آواز کیوں نہیں اٹھا رہے؟ ئويغوروں کی مدد کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے؟
زیک اگست 10، 2018 آج اپنے ویب سائٹس کو ایچ ٹی ٹی پی سے ایچ ٹی ٹی پی ایس کر ہی لیا۔ کئی دنوں سے ناٹ سیکیور کا میسج کھڑک رہا تھا
آج اپنے ویب سائٹس کو ایچ ٹی ٹی پی سے ایچ ٹی ٹی پی ایس کر ہی لیا۔ کئی دنوں سے ناٹ سیکیور کا میسج کھڑک رہا تھا
زیک اگست 7، 2018 منفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات
منفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات
زیک جولائی 20، 2018 https://nyti.ms/2mlLsfQ بر صغیر میں گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں گرمی ناقابل برداشت ہو سکتی ہے