• برسکٹ یا رب؟
    پاکستان میں انٹرنیٹ پر مزید سختیاں
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    دو سال قبل میں نے ایک ٹیلیکام انجینئر سے سنا تھا کہ دوبئی ٹیلیکام کی طرف سے وی پی این کے استعمال پر ایک دن کی قید بھی لاگو تھی ۔ (البتہ اس کی تصدیق کبھی ہوتی نہیں سنی نہ کوئی رسمی خبر نظر سے گزری )۔
    یہاں سعودیہ میں واٹس ایپ کال کی سہولت ابھی بھی بند ہے ۔تاہم میسج اور وائس وڈیو کنٹیننٹ سب جائز ہے ۔ وی پی این سے واٹس ایپ کال بھی ہوتی ہے ۔
    سوشل میڈیا پر متقی جھوٹ فارورڈ کرتے ہیں آپ انہیں منع کریں تو آپ کو برا کہتے ہوئے احادیث و اقوال سناتے ہیں کہ آجکل مومنین کا یہی ورژن آ رہا ہے
    وہ لوگ بھی ہیں جن کا دین ان کو نفرت کے سوا کچھ نہیں سکھاتا
    ج
    جمال صدیقی
    اس بات کا جواب تو آپ خود ہیں ۔ آپ نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہی بات کی ہے ۔ کسی اور مذہب کے خلاف کبھی کچھ نہیں کہا ۔ آپ یہاں کی انتظامیہ کا حصہ ہیں لیکن اختلاف پھیلانے اور فتنہ و فساد پھیلانے میں پیش پیش ہوتے ہیں ۔ آپ کا مجموعی رویہ میری رائے میں انتہائی احساس کمتری کو ظاہر کرتا ہے ۔
    ج
    جمال صدیقی
    احساسِ کمتری کا ایک نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی اپنی شناخت کھو بیٹھتا ہے ۔ اپنی ہی جڑوں سے نفرت کرنے لگتا ہے ۔ ہنس کی نقل میں
    اپنی چال بھی بھول جاتا ہے ۔
    زیک
    زیک
    مسلمان کیا ہیں اور اسلام کیا ہے یہ ان مومنوں کے تبصروں سے صاف ظاہر ہے۔

    جو تبصرے میں نے حذف کئے تھے جیسے آپ سب اپنی پروفائل پر کر سکتے ہیں اور کرتے رہتے ہیں وہ واپس آ چکے ہیں تاکہ آپ کی پست ذہنیت منظر عام پر ہو۔ جن کی کمینگی اتنی زیادہ تھی کہ تبصرے مدیران کو حذف کرنے پڑے انکا کچھ نہیں ہو سکتا
    میٹرک کو میٹرک کیوں کہتے ہیں؟ دسویں کا اختتام کس چیز کا آغاز ہے؟
    علی وقار
    علی وقار
    گوگل سرچ: کالج یا یونیورسٹی میں داخلے کے لیے یہ بنیادی اہلیت ہے اور کالج کے رجسٹر میں اندراج وغیرہ کیا جاتا تھا تو یہ ٹرم استعمال ہوتی ہیں۔ لاطینی لفظ ہے، جس کے معنی اندراج کرنا کے ہیں اور عام طور پر کالج وغیرہ میں داخلے کے لیے یہ اندراج کیا جاتا تھا۔ matriculate - Wiktionary
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    پاکستان میں تو کالج کا آغاز بنتا ہے ۔
    عمران خان کا کوئی دین ایمان بھی ہے یا نہیں؟ دیکھا کہ اس نے گارڈین کو کچھ اچھا انٹرویو دیا تو وہ فوراً ہی مکر گیا
    شنگلز ویکسین کی عمر بھی آ ہی گئی
    زیک
    زیک
    زیادہ بیمار رہے اس سے یا معمولی؟ شنگلز کا اکثر بوڑھوں ہی کا سنا ہے۔
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    گردن کی پچھلی دائیں طرف شدید درد سے آغاز ہوا اور پھر سر کی دائیں طرف سے پیپ نکلنا شروع ہوئی۔ اللہ کا شکر کہ ڈاکٹر نے پہلے معائنے میں ہی اسے تشخیص کر لیا اور بروقت دوائی سے جلد صحت یاب ہوگیا۔
    سیما علی
    سیما علی
    شکر ہے بر وقت تشخیص ۔پروردگار آپ پر اپنا بہت رحم فرمائے آمین 🤲🏻
    سلمان رشدی زندہ باد!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top