• مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے
    شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر
    پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ کووڈ سے 30 ہزار لوگ مرے ہیں لیکن اس پیپر کے مطابق کووڈ سے 6 لاکھ 64 ہزار اموات ہوئیں۔
    الحاد زندہ باد!!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    زندہ باد کا نعرہ لگانے والے نے اتنا نے حیرت زدہ نہیں کیا جنتنا یہ پسندیدہ ریٹنگ والے نے کیا۔۔۔جاسم ہوتا تو پھر بھی سمجھ میں آجاتا :)
    ضیا دور کے امریکی محور سے باجوہ دور میں پاکستان مکمل طور پر چین اور روس کے نیچے! واہ
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    یعنی ۔سانوں کی ؟
    زیک
    زیک
    یعنی یہ غلامی وکھری ٹائپ کی ہے۔ امریکیوں سے ڈالر لے کر ان کو برا بھلا کہا جا سکتا تھا لیکن چین و روس کی مکمل اطاعت لازم ہے
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    سر جی امریکہ نے ڈالر دے کر کیا کیا لے لیا اس کا بھی تو ذکر کریں ۔ ۔ ۔ ۔
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    بد دیانتی ہر حال میں بددیانتی ہی رہے گی۔
    زیک
    زیک
    ایسا نہیں ہے عرفان۔ مسلم بددیانتی تو عین اسلام ہے جیسے اوپر ہمارے مسلمان بھائی نے کہا
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    ارے دوستو، بھائیو، بزرگو!
    بھاچیں کھول کے قہقہے لگاتے شتونگڑے دیکھ کر ہی اندازہ لگا لو کہ میرا جواب شریعت و اخلاقیات و انسانیت و وغیرھم کے اصولوں کے ترازو میں تول کر جواب نہیں تھا۔ محض گپ تھی۔ یہ کیا ہو گیا آپ لوگوں کو۔ کیوں اتنے سنجیدہ ہو رہے ہیں آپ۔ آج کے اشٹائل میں کہیں تو۔ چِل مارو یارو 😂😂
    نوٹ: ہاں اس جواب کو ضرور سنجیدہ لیجیے گا 😊
    خدارا اصلاح سخن فورم بند کر دیں ورنہ نکمے شاعر روز غزلیں پوسٹ کر کر کے ناک میں دم کر دیں گے
    محمد وارث
    محمد وارث
    خیر یہ تو تھوڑی زیادتی ہو جائے گی کہ اصلاح سخن فورم ہی بند کر دیا جائے، کیا ہی اچھا ہو اگر پچھلے ورژن جیسا پورے کے پورے فورم یا زمرے کو نظر انداز کرنے والا آپشن یہاں بھی مل جائے، آپ کو بھی سکون مل جائے گا اور بہت سے دیگر احباب کو بھی! :)
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    ایک حل یہ بھی ہے کہ آپ بھی شاعری شروع کر دیں ۔ شاید سب کچھ بدل جائے ۔ پھر یہ والی کافرہ آپ سے نہ چھوٹے گی۔ :)
    علی وقار
    علی وقار
    اس عزت افزائی کے بعد منتظر ہوں کہ کوئی نو آموز شاعر انتقاماً بے وزن ہجو کہے۔
    سیالکوٹ ہو یا میاں چنوں پاکستان پھر پاکستان ہے۔ ماشاءاللہ
    وائے ناکامی!
    Wordle 213 X/6

    🟨🟩⬛⬛⬛
    🟩🟩🟩⬛⬛
    🟩🟩🟩⬛⬛
    🟩🟩🟩⬛⬛
    🟩🟩🟩⬛⬛
    🟩🟩🟩⬛⬛
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    Wordle 213 5/6

    ⬜⬜⬜⬜⬜
    ⬜⬜⬜🟨🟨
    🟨🟨⬜⬜🟩
    ⬜⬜🟩🟨🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    Wordle 213 5/6

    ⬜⬜⬜🟨⬜
    🟩🟨⬜⬜🟨
    🟩🟩🟩⬜⬜
    🟩🟩🟩⬜⬜
    🟩🟩🟩🟩🟩
    Wordle 211 5/6

    🟨🟨🟨⬛⬛
    ⬛🟨⬛🟨🟩
    ⬛🟨🟨🟩⬛
    ⬛🟩🟩🟩🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    Wordle 210 3/6

    ⬛⬛🟨⬛⬛
    🟩🟩🟨🟨⬛
    🟩🟩🟩🟩🟩
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    Wordle 211 6/6

    ⬛🟨🟨⬛⬛
    🟨🟨⬛⬛⬛
    🟨⬛⬛🟨⬛
    ⬛🟨🟨⬛🟩
    ⬛🟩🟩🟩🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    Wordle 211 5/6

    🟩⬜⬜🟩⬜
    🟩⬜⬜🟩🟩
    🟩⬜⬜🟩🟩
    🟩🟩⬜🟩🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    Wordle 211 4/6

    ⬜🟨🟨⬜⬜
    🟨🟨⬜⬜🟩
    ⬜🟩🟩🟩🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    Wordle 209 4/6

    ⬛⬛🟨🟨⬛
    ⬛🟩🟨⬛⬛
    ⬛🟩⬛🟨🟨
    🟩🟩🟩🟩🟩
    محمد وارث
    محمد وارث
    Wordle 210 4/6
    ⬜🟨🟩⬜⬜
    🟩🟩🟨🟨⬜
    🟩🟩🟩⬜🟨
    🟩🟩🟩🟩🟩
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    Wordle 210 4/6

    ⬛⬛🟨⬛⬛
    ⬛🟨⬛⬛⬛
    ⬛🟩⬛🟩⬛
    🟩🟩🟩🟩🟩
    Wordle 208 5/6

    ⬛⬛🟨⬛🟨
    ⬛🟨⬛🟩⬛
    ⬛⬛⬛⬛🟨
    🟩⬛⬛⬛🟩
    🟩🟩🟩🟩🟩
    محمد وارث
    محمد وارث
    میں نے بھی زیک کا تبصرہ دیکھ کر اسے گوگل کیا تو علم ہوا کہ گیم ہے اور آج کل کافی چھائی ہوئی ہے۔ پہلی بار کھیلی اور شاید آخری بار بھی۔ ویسے میرا تکا ہی لگا۔ :)
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    میں پہلے سمجھا کہ ہر سطر میں الگ لفظ ہے۔
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    Wordle 210 3/6

    🟨⬛⬛⬛⬛
    ⬛🟩🟩⬛⬛
    🟩🟩🟩🟩🟩

    Well done Fahad
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top