• رد مذہب کی محنت کرنے والے احباب کی خدمت میں ... !
    نایاب
    نایاب
    کیا بھیج رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کچھ ہمیں بھی عطا ہو
    بہت دعائیں
    یہاں کوئی گہری بات لکھی ہے۔
    سارہ خان
    سارہ خان
    سمندر کی گہرائی سے لکھی گئی ہوگی :پ
    نایاب
    نایاب
    بات تو واقعی گہرائی کی حامل کہیں گہرائی میں ہے ۔
    غوطہ مار مار تھک گیا ۔ مجھے نہ مل پائی ۔ شاید عقلمندوں کو دکھتی ہے ۔
    بہت دعائیں
    ‏میخانے کے قریب تھی مسجد بھلے کو داغ / ہر شخص پوچھتا تھا کہ "حضرت! ادھر کہاں؟"
    نیرنگ خیال
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ایمان و دیں سے تاباں مطلب نہیں ہے ہم کو
    ساقی ہو اور مے ہو، دنیا ہو اور ہم ہوں :)
    قاضی واجد الدائم
    قاضی واجد الدائم
    میخانے سے مسجد تک پائے گئے نقشِ پا..
    یا شیخ گیا ہو گا یا رند گیا ہوگا..
    کیا Dungeons and Dragons حرام ہے؟
    باچا خان یونیورسٹی اور دیگر حملوں سے واضح کے کہ ضرب عزب اور پاکستانی فوج ناکام کو چکے ہیں۔
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    نہیں۔
    البتہ دشمن مضبوط ہے
    arifkarim
    arifkarim
    ضیاء الحق کا کینسر تو کامیاب ہے ابھی تک
    عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ساقی، ازل سے ذہن انساں بستۂ اوہام ہے ساقی -- ساحر لدھیانوی
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    زبردست زیک بھائی جان۔ واقعی سچ ہے انسان کے خود ساختہ مذاہب خیال خام ہیں۔ انسانی فطرت کےلیے اللہ کا مذہب ہی ہے سچا
    arifkarim
    arifkarim
    اللہ کا مذہب بھی خود ساختہ ہے بہت سوں کے نزدیک
    عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ساقی، ازل سے ذہن انساں بستۂ اوہام ہے ساقی
    arifkarim
    arifkarim
    بہترین۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    یقین بنیاد مذہب ہے یہ باقی تو سب باقی - - کوئی یہاں سقہ ہے تو کوئی ہے ساقی
    کامیابی!!
    نور وجدان
    نور وجدان
    پاکستانی ٹیم کی کامیابی یا کوئی اور ؟ مبارک ہو آپ کو
    زیک
    زیک
    شکریہ۔ پاکستانی ٹیم نے کیا کیا؟ اگر گرگٹ کی بات کر رہی ہیں تو فالو نہیں کرتا۔
    نور وجدان
    نور وجدان
    پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی ہے ۔ یعنی پاکستانی ٹیم گرگٹ ہے ۔۔:)
    جو بیچارہ دس تک گنتی نہ گن سکے اس سے ادب کی توقع رکھنا بیکار ہے۔
    پولیو ویکسین کے خلاف پاکستانی بم!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    کیا یار آپ بھی کتنے نیگیٹو مائنڈ ہیں پاکستان کے بارے میں ...یہ گندی جگہ کے پرورش یافتہ جاہل چند لوگ ہیں ...پاکستان نہیں
    کیا موت کے قریب بیماری کی اذیت برداشت کرنا بہتر ہے یا اپنی مرضی سے آخری وقت خودکشی کا آرام؟
    arifkarim
    arifkarim
    لگتا ہے آپکے ڈسپلے پکچر پر بھی مو ت تاری ہو گئی ہے۔
    سید عمران
    سید عمران
    خود کشی کو مسلسل اذیت اس لیے کہا ہے کیوں کہ حدیث پاک میں ہے کہ جو جس طرح سے خود کشی کرے گا قیامت تک (بطور سزا )اسی اذیت کے عذاب میں مبتلا رہے گا۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    زیک بھائی۔ آپ کس طرح کسی بھی وقت کو آخری وقت اور موت کے قریب کا وقت کہہ سکتے ہیں جبکہ ہمیں معلوم ہی نہیں موت کب آئے گی اور کس طرح آئے گی۔ ہوسکتا ہے کہ جس بیماری کو انسان مرض الموت سمجھ رہا ہو وہ مرض الموت نہ ہو بلکہ اس سے انسان کو آرام آجائے اور کسی دیگر چھوٹی سی بیماری یا بغیر بیماری کے موت آجائے۔
    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
    زیک
    زیک
    کیفیت نامہ میری تاثرات کی جگہ ہے اور ان للّٰہ عموماً کسی کی وفات پر کہتے ہیں۔ سو کہہ دیا۔
    سید عمران
    سید عمران
    انا للہ صرف کسی کے انتقال پر نہیں پڑھنا چاہیے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ہر تکلیف دہ چیز پر پڑھا ہے۔ حدیث سے جن اعمال پر آپ کا انا للہ پڑھنا ثابت ہے وہ یہ ہیں: چراغ بجھ جانے پر، مچھر کے کاٹنے پر، جوتے کا تسمہ ٹوٹ جانے پر اور کانٹا چبھ جانے پر۔
    سید عمران
    سید عمران
    آج لائٹ چلی جائے یا کوئی بھی کیڑا یا جانور کاٹ لے، کوئی مالی نقصان ہوجائے غرض ہر وہ چھوٹی بڑی چیز جس سے انسان کو تکلیف پہنچے انا للہ پڑھنے سے سنت ادا کرنے کا ثواب ملے گا، ان شاء اللہ!
    اس بار پاکستان جاتے ہوئے پی آئی اے پر سفر کرنے کی غلطی کی۔ آتے جاتے دونوں فلائٹس 5،6 گھنٹے لیٹ ہوئیں۔ آئندہ کبھی پی آئی اے پر سفر سے توبہ!
    We must respect other's religion, but only to the extent we respect his theory that his wife is beautiful and his children smart
    امید ہے ایران اور سعودیہ کے چیلے ان کے پھڈے کو محفل سے دور ہی رکھیں گے۔
    arifkarim
    arifkarim
    ابھی تک تو الباکستانی اور پاکستانم کہیں نظر نہیں آئے
    ربیع م
    ربیع م
    اور کوئی خوامخواہ انھیں برانگیختہ کر کے چسکا لینے کی کوشش بھی نہیں کرے گا۔
    سید عمران
    سید عمران
    ابھی تک تو کسی نے اس موضوع پر کچھ نہیں کہا۔۔ آپ ہی نے شروع کیا ہے۔ تو اب سن لیجیے کہ حق اور باطل کی جنگ میں خاموشی اختیار کرنا کیسا ہے؟ ایران مسلسل کئی برسوں سے حرمین شریفین میں ہنگامے اور فساد کروارہا ہے۔ اس بارے میں نیٹ پر بہت وڈیوز موجود ہیں۔ ہم کم از کم زبان سے تو حق کا ساتھ دے سکتے ہیں اور برائی کے خلاف بول سکتے ہیں۔
    کلمہ اور سلام پر عبور کے بعد ہی حلال و حرام کے فقہی مسائل میں پڑنا چاہیئے
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    چھا گئے ہیں اپ بھی
    ساری زندگی ہی کلمہ میں سمجھنے میں گزر جاوے گی۔ حلال وحرام کی تمیز تو بہت بعد کی بات ہے
    arifkarim
    arifkarim
    متفق، لیکن آپ یہ بھول رہے ہیں کہ کچھ فرقے کلمہ اور سلام ٹھیک سے پڑھنے کے بعد بھی مسلمان نہیں ہیں۔
    سید عمران
    سید عمران
    کلمہ اور اسلام پر عبور حاصل کرنے کا معیار اور مدت کیا ہے؟ یہ تو ایسے ہی بات ہے کہ جب نماز صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھ لیں گے تب روزے رکھیں گے۔کیا زندگی کا کوئی بھروسہ ہے؟جتنی جلدی زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرلیں اتنا ہی اچھا ہے۔ ہمیں دنیا میں بھیجا بھی صرف اسی لیے گیا ہے۔ زندگی ضایع کرنے نہیں بھیجا گیا۔
    شوکت خانم اتنا اچھا ہسپتال ہے کہ طالبان کا بھی علاج کرتا ہے!!!!؟؟؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top