پاکستان یا کوڑادان؟
“Among clear spots in the ice were small scatterings of empty water bottles and snackfood packaging, marking where many tourists spent Friday night in their cars.”
دیارِ مشرق کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا
تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا خبر
سکردو ائرپورٹ اونچے ترین ائرپورٹس میں سے نہیں ہے۔ نہ ہی اس کا شمار پاکستان کے مصروف ترین ائرپورٹس میں ہوتا ہے۔ اسے بین الاقوامی قرار دینے کا کیا فائدہ جب کوئی انٹرنیشنل فلائٹ ہی وہاں نہیں آئے گی۔
⬜🟨🟩⬜⬜
🟩🟩🟨🟨⬜
🟩🟩🟩⬜🟨
🟩🟩🟩🟩🟩