سید رافع

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آل محمد ﷺ پر ہر دو رکعت بعد درود ابراھیمی کی محبت نچھاور کرنے والوں، ان پر سلام کی مالا جَپْنے والوں کو جب آل محمد ﷺ آکر ہدایت دیں تو وہ اسے چورن اور منجن کہہ کر مٹا ڈالتے ہیں۔ یوں ہی سابقہ انبیاء علیہ السلام دن دھاڑے قتل ہوئے۔ پھر وہ قوم بھی نجات نا پا سکی۔
    علی وقار
    علی وقار
    شکریہ۔
    ضمنی سوال: اگر آل محمد ﷺ کی رائے منقسم ہو تو؟ کئی اجتماعی مسائل کے حوالے سے ایسا اکثر دیکھنے میں آتا ہے تو کس کی رائے صائب ہو گی؟
    سید رافع
    سید رافع
    دونوں کی۔
    علی وقار
    علی وقار
    اس جواب کے بعد، کافی سوالات ذہن میں پیدا ہوئے۔ کیفیت نامہ ان سوالات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ چلیں، پھر کبھی سہی۔ :)
    جب کہ چیٹ جی پی ٹی 5 ہمارے لیے جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے، دفاعی محکمہ شاید پہلے ہی جی پی ٹی 50 تک رسائی حاصل کر چکا ہے اور تمام سوشل میڈیا بشمول واٹس ایپ، فیس بک، لنکڈ ان وغیرہ، اربوں انٹرنیٹ بیسڈ سسٹمز، ڈارک ویب سائٹس، کسی بھی کلاؤڈ سرورز پر ...
    سید رافع
    سید رافع
    موجود ذاتی ڈیٹا بشمول AWS، ایژور، گوگل کلاؤڈ وغیرہ، اربوں اینڈرائیڈ اور iOS ڈیوائسز پر موجود ذاتی ڈیٹا، کوئی بھی دستاویز، تصویر، ویڈیو یا کوئی بھی فائل جو کسی بھی سرور پر موجود ہو جو لینکس، ونڈوز یا میک آپریٹنگ سسٹمز چلا رہا ہو اور کوئی بھی آئی او ٹی ڈیوائس، ڈیجیٹل گیجٹ یا نگرانی کرنے والا ڈیوائس جو وائی فائی یا انٹرنیٹ سے منسلک ہو۔
    سید رافع
    سید رافع
    اے آئی ماڈلز بالکل مستقبل کی سیاست، مذاہب، فصلیں، معیشت اور فوج کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔

    غزہ کی طرح، سیاست، مذاہب، فصلیں، معیشت اور فوج کو مکمل طور پر ختم کیا جانا چاہیے اگر ون ورلڈ اے آئی ریڈ سگنل جاری کرے۔

    ون ورلڈ گورنمنٹ کے لیے تیار ہو جائیں۔
    قبل اسکے کہ لفنگے کے ہتھیار آپکے بچے تک پہنچیں، اپنے رشتے داروں، دوستوں، پڑوسیوں، آفس کولیگز میں ہر ایک لفنگے کا زبان اور لکھتے ہاتھوں سے محاصرہ کریں۔

    دنیا کے تمام لفنگے ایک قوم اور انکے مخالف ایک قوم۔
    کمپنی پھیل رہی ہو تو کام کرنے اور ترقی کے بے شمار مواقع ہوتے ہیں۔ اسلام سکڑ رہا ہے، کام اور پھر ترقی کے مواقع محدود ہیں۔
    آپ سمجھ رہیں ہوں کہ شاید آجکل کے دور میں ایٹم بمب، ایک طویل آرمی یا دیگر ہتھیار چاہیئں ہیں لوگوں کے قلوب کو فتح کرنے کے لیے۔ نہیں ہرگز نہیں۔ یہ لفنگوں کے ہتھیار ہیں۔

    آپ کے منہ میں موجود آپکی زبان اور آپ کے لکھتے ہاتھ ایٹم بمب ہیں۔ موجودہ دور میں یہ ایٹم بمب لاکھوں ایٹم بمز کے سوئچ آف کر سکتا ہے اور اربوں انسانوں کے دل مسخر کر سکتا ہے۔

    لفنگوں کے ہتھیاروں کے ہرگز درپے نا ہوں۔
    شاعر احمد فرہاد، اسے اٹھا لو فیم، اب مسنگ پرسن۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فوراً پیش کرنے کا آرڈر۔
    طالبان یا داعش ہونا ایک کیفیت ہے جو کسی بھی کم عقل مرد و عورت پر طاری ہو سکتی ہے چاہے وہ مرد و عورت ایران و پاکستان کےہوں یا لندن و نیویارک کےیا شیعہ ہوں، سنی ہوں یہودی ہوں یا ہندو۔
    حج پر فلسطین کے لیے سعودی بادشاہ کو برا کہنا جیل کا باعث بن سکتا ہے۔
    سید رافع
    سید رافع
    سعودی بادشاہ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنااس کو برا کہنے کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے۔
    زیک
    زیک
    سعودی بادشاہ کو تو آپ کبھی بھی برا نہیں کہہ سکتے یہ کوئی نئی بات تو نہیں۔
    سید رافع
    سید رافع
    اصل میں لندن میں پلی بڑھی لڑکیاں گرفتار ہوئی ہیں۔ لندن، سڈنی اور ٹورنٹو کا ماحول کچھ اور ہے۔ احتیاط کریں
    نواز شریف کے گلے ایٹمی دھماکے پڑیں گے۔ پھانسی ماڈل ٹاون کے قتل میں ہوگی۔ عمران کے ذریعے پرواسرائیل پاکستانی حکومت کا ایجینڈا مکمل ہو گا۔ قادیانیوں کے ذریعے مذہبی طبقے کا خون بہایا جائے گا۔
    قلندران وفا کی اساس تو دیکھو
    تمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
    سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
    تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
    وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
    بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
    سید رافع
    سید رافع
    یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
    اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
    کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
    تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے

    سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
    کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
    اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
    اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
    (محاصرہ ۔ فراز)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top