سید رافع ستمبر 9، 2020 کاش محفل کے سرورق سے ٢٠١۵ کی قدیم لڑیاں ہٹ کر تازی آجائیں! جیسا کہ فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
کاش محفل کے سرورق سے ٢٠١۵ کی قدیم لڑیاں ہٹ کر تازی آجائیں! جیسا کہ فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
سید رافع اپریل 21، 2020 نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
سید رافع جولائی 26، 2018 تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
سید رافع جولائی 19، 2018 لوگ مردوں عورتوں کو اللہ کے کنبے کے بجائے کچھ اور سمجھتے ہیں۔ کنبہ سمجھنا ہی خیر خواہی کی بنیاد ہے۔
ابو کاشان جولائی 4، 2018 اپنی اقساط میں گزشتہ کا ربط بھی منسلک کر دیا کریں تو تلاش میں بہتری آجائے گی۔ شکریہ
سید رافع مئی 12، 2018 آپ کی تحریریں میں "سو لفظوں کی کہانی" ملاحظہ فرمائیں۔ اور اسلامی تعلیمات میں "عقیدت کی گرد"۔ شکریہ
سید رافع فروری 26، 2018 جب کوئی شعر کہے اور جوابا تعریف کی جاتی ہے۔ لیکن کیا کہنے ہیں اور واہ واہ میں کیا فرق ہے؟
سید رافع فروری 2، 2018 یہ "متوا" کیا ہوتا ہے؟ عام آدمی "متوا" کب بن جاتا ہے؟ میں کیسے کسی کا "متوا" بنوں؟
سید رافع جون 13، 2017 کامل حق کچھ اس انداز کا ہوتا ہے کہ صدیوں قبل 17 رمضان کی رات بدر میں ایک نبی معصوم کے شانوں سے چادر دعا مانگتے مانگتے ڈھلک گئی۔
کامل حق کچھ اس انداز کا ہوتا ہے کہ صدیوں قبل 17 رمضان کی رات بدر میں ایک نبی معصوم کے شانوں سے چادر دعا مانگتے مانگتے ڈھلک گئی۔
سید رافع اپریل 21، 2017 کچھ کو کتنی نفرت تھی کہ 10 لاکھ مرے تو پاکستان بنا۔ غنیمت ہے کہ انہی لوگوں نے 126 دن کی بیٹھک سے یہ مانا کہ کلین چٹ نہیں دی جا سکتی۔
کچھ کو کتنی نفرت تھی کہ 10 لاکھ مرے تو پاکستان بنا۔ غنیمت ہے کہ انہی لوگوں نے 126 دن کی بیٹھک سے یہ مانا کہ کلین چٹ نہیں دی جا سکتی۔
https://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%B2%D9%84%D9%81%DB%8C.16535/#postings