سید رافع اپریل 18، 2017 دبئی میں پچھلے 2 سالوں سے کساد بازاری ہے۔ جابز ہیں لیکن بے حدکم۔ پھر رمضان بھی قریب ہے۔ سو جو آنا چاہتے ہیں وہ دسمبر میں آئیں۔
دبئی میں پچھلے 2 سالوں سے کساد بازاری ہے۔ جابز ہیں لیکن بے حدکم۔ پھر رمضان بھی قریب ہے۔ سو جو آنا چاہتے ہیں وہ دسمبر میں آئیں۔
سید رافع اپریل 18، 2017 کیا الحاد اور دعوت اسلامی کے درمیان بھی کوئی ہے جو پورا کافر یا کامل مومن ہو؟اگر مکر کی چادر طرفین پر ہو، تو پھرکوئی لڑائی لڑنے کے قابل ہے؟
کیا الحاد اور دعوت اسلامی کے درمیان بھی کوئی ہے جو پورا کافر یا کامل مومن ہو؟اگر مکر کی چادر طرفین پر ہو، تو پھرکوئی لڑائی لڑنے کے قابل ہے؟
سید رافع اپریل 16، 2017 دبئی میں پہننے کی چیزیں بے حد خوبصورت اور سستی ہیں۔ سب ینگ، فریش اور تیزی سے چلتے اپنے کاموں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
دبئی میں پہننے کی چیزیں بے حد خوبصورت اور سستی ہیں۔ سب ینگ، فریش اور تیزی سے چلتے اپنے کاموں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
سید رافع اپریل 14، 2017 وہ تبسم بھی کیا تبسم ہو گا کہ بت شکنی کے بعد آقا کے کندھوں سے علی نیچے تشریف لائے اور مسکرائے۔
سید رافع اپریل 11، 2017 وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے،وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے۔منٹو
وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے،وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے۔منٹو
سید رافع اپریل 11، 2017 پہلے اس نے مس کہا، پھر تق کہا، پھر بل کہا۔۔۔ اس طرح ظالم نے مستقبل کے ٹکڑے کر دیے
سید رافع اپریل 11، 2017 ازراہ کرم درخواست ہے، براہ کرم درخواست ہے، مئودبانہ درخواست ہے، براہِ مہربانی درخواست ہے، ازراہ مہربانی درخواست ہے؟ کس وقت کیا کہیں؟
ازراہ کرم درخواست ہے، براہ کرم درخواست ہے، مئودبانہ درخواست ہے، براہِ مہربانی درخواست ہے، ازراہ مہربانی درخواست ہے؟ کس وقت کیا کہیں؟
سید رافع اپریل 10، 2017 کیا ہمیں سفید پوش مسلمانوں کی ذرا پروہ نہیں؟ مدرسہ، مسجد، ہسپتال اور خیراتی اداروں کے علاوہ عام مسلمانوں تک بھی زکوۃ کے اثرات پہنچنے چاہیں۔
کیا ہمیں سفید پوش مسلمانوں کی ذرا پروہ نہیں؟ مدرسہ، مسجد، ہسپتال اور خیراتی اداروں کے علاوہ عام مسلمانوں تک بھی زکوۃ کے اثرات پہنچنے چاہیں۔
سید رافع اپریل 9، 2017 جب ایک اکیلے لوط علیہ السلام کے پاس لوگ ڈورتے آئے تو آپ ان بچوں میں بطور پدر امت اللہ سے ڈرتے ہوئے پاکیزہ نیک فیصلہ کر رہے تھے۔ سورہ 11۔ 78
جب ایک اکیلے لوط علیہ السلام کے پاس لوگ ڈورتے آئے تو آپ ان بچوں میں بطور پدر امت اللہ سے ڈرتے ہوئے پاکیزہ نیک فیصلہ کر رہے تھے۔ سورہ 11۔ 78
سید رافع اپریل 8، 2017 جون ایلیا نے شاعر ہوتے ہوئے بھی شعیہ مسلک سے بلند للٰہی مسلک کی طرف انسانیت کی رہنمائی کیوں نہ کی؟
سید رافع اپریل 6، 2017 کیا شاعر و ادیب مسلک رکھتے ہیں۔ کسی ایسی تحریر (مزاحیہ یا سنجیدہ) کی طرف رہنمائی کریں۔