سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • نامے پڑھ پڑھ کے جب آیا اسے نامے پڑھنا
    اس کے نزدیک مری ڈاک جوابی نہ رہی
    ام اویس
    ام اویس
    موسم پر تبصرے کی بجائے کوئی جواب طلب بات لکھنی چاہیے تھی نا!
    سیما علی
    سیما علی
    کچھ کٹی ہمت سوال میں عمر
    کچھ امید جواب میں گزری
    😊😊😊😊😊
    بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
    جاسمن
    جاسمن
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔
    مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ !!!!! ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا !!!!!!افتخار عارف
    وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہے
    مشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہے!!!!!!!
    افتخار عارف
    حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :” سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے “ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عشقِ او سرمایہ جمعیت است !!!! ہمچو خوں اندر عروق ملت است حضورﷺ کا عشق یکجا رہنے کا سامان ہے۔ یہ عشق خون کی طرح ملت کی رگوں میں دوڑ رہا ہے۔
    تُو غنی از ہر دو عالم، من فقیر !!!!!!! روزِ محشر عذر ہائے من پذیر!!!!!! گر تو می بینی حسابم نا گزیر !!!!!!! از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر!!!!!!
    یہ اِک نِشانی ہے کافی مُجھ کو کہ چاہوں اُس ﷺ کو !!!!!!!! کہ ایک " اُمی ﷺ " جہان بھر کے نصاب میں ہے !!!!!!! !!! عابی مکھنوی
    میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا!!!!!!!! امداد میری کرنے آ جانا رسول الله ﷺ!!!!
    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے
    سیما علی
    سیما علی
    جیہ آپکی محبت ہے !عورت کو صرف اُسکی ممتا ہی ممتاز بناتی ہے ۔۔آپ ہمارے لئیے ہماری رُباب جیسی ہیں
    سلامت رہیے۔۔۔۔بہت ڈھیر سارا ❤️🥰
    پیار
    ❤️🥰😍
    رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے!!!!! خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے!!!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top