سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • مقام خویش اگر خواہی دریں دیر
    بحق دل بند و راہ مصطفیٰ ﷺرو!
    (اے مسلمان! اگر تجھے دنیا میں اپنی جگہ بنانی ہے تو اللہ تعالیٰ کی محبت دل میں بسا لو اور حضورﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلو)
    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
    روز محشر عذر ہائے من پذیر
    ور حسابم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر
    علامہ اقبالؒ اور عشقِ رسولﷺ
    اے اللہ:تو دوجہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ھوں.روزِ محشر میری معذرت کو پذیرائی بخش کر قبول فرمانااور مجھے بخش دینا.اگر میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر ہوتو پھر اے میرے مولی.اسے میرے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔آمین
    چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
    مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
    سراج اورنگ آبادی
    فاخر
    فاخر
    شاعر كا بھی نام لکھیں۔
    ایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حساب
    خون جگر ودیعت مژگان یار تھا
    اب میں ہوں اور ماتم یک شہر آرزو
    توڑا جو تو نے آئنہ تمثال دار تھا
    مرزا اسداللہ بیگ خان غالب کایومِ پیدائش 27ڈسمبر1797
    اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا
    ‏بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ

    ‏صہبا اختر
    شکر الحمد لللہ بہت خوش آج ہماری چہیتی بیٹی رباب اور ہمارے میکائل نے صبح پانچ بجے پاکستان لینڈ کیا ۔۔۔۔۔۔سلامت رہیں اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین
    خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر(محمدﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
    مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو-
    (سورہ احزاب 56)
    نعت لب پر ہو، دل میں عشق ِ نبی ﷺ
    عمر کٹ جائے اس قرینے میں!!!!!!!!
    شرمین ناز
    شرمین ناز
    سبحان اللہ
    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    9 ربیع اولاول امام مہدی (عج) کی ولایت کے آغاز کا پہلا روز ہے، اس ضمن میں اہل ولایت اپنے زمانے کے امام کی امامت کے آغاز کی خوشی مناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہلِ ایمان کو آغازِ ولایت امام مہدی علیہ السلام مبارک۔۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top