سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا!!!!!!!! امداد میری کرنے آ جانا رسول الله ﷺ!!!!
    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے
    سیما علی
    سیما علی
    جیہ آپکی محبت ہے !عورت کو صرف اُسکی ممتا ہی ممتاز بناتی ہے ۔۔آپ ہمارے لئیے ہماری رُباب جیسی ہیں
    سلامت رہیے۔۔۔۔بہت ڈھیر سارا ❤️🥰
    پیار
    ❤️🥰😍
    رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے!!!!! خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے!!!!!
    طلوعِ شمس و قمر سے پہلے، میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!! ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!!
    شرمین ناز
    شرمین ناز
    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    سیما علی
    سیما علی
    "اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ ، وَ بَارِكْ وَ سَلِّمْ تَسْْلِیْماً كَثِيْرًا كَثِيْرًا."
    طلوعِ شمس و قمر سے پہلے، میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!! ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!!
    سیما علی
    سیما علی
    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    السلام علیکم آج جوائن کیا ہوں فورم کو رولز ریگولیشن کا نہیں معلوم۔
    لا الہ باشد صدف گوہر نماز!!! قلب مسلم را حج اصغر نماز!!! لاالہٰ سیپی ہے تو نماز گوہر ہے۔ مسلمان کے دل کے لئے نماز حجِ اصغر ہے۔
    ظرفِ بینائی کودیدارِ شہہ لوح وقلم!!!!!!!!! وصفِ گویائی کو توفیقِ ثنا چاہیے ہے!!!!!!! نصیر ترابی
    نہیں جس میں تیری تجلیاں ، اسے جانچتی ہے نظر کہاں تیرے نور کا نہ ظہور ہو تو وجود بھی ہے عدم سے کم!!!!!! سید نصیر الدین نصیر
    تری بلا سے گروہِ جنُوں پہ کیا گُزری!!!! تُو اپنا دفترِ سُود و زیاں سنبھال کے رکھ! افتخار عارف
    الہٰی جب بھی فرشتے پڑھیں صلوٰۃ و سلام!!!!!!! مرا سلام بھی پہنچے یہ بے بسی والا!!!!!!!!!!!!!! ظہیر احمد ظہیر
    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر!!!! یا اگر بینی حسابم ناگزیر!!!!!!!! از نگاہ مصطفےٰ پنہا بگیر!!!!!!!!!! اقبال
    موت کےسیلاب میں ہرخشک و تر بہہ جائے گا!!!!!!!!!! ہاں مگر نام حسین (ع)ابن علی (ع) رہ جائےگا!!!!!!!!!
    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی!!!!! سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد نہ ان کے عروج کی !!!!! بلغ العلیٰ بکمالہ!!!!!!!!!!!!!!!!!
    *فخرِ مصطفےٰ ﷺ، فاتحِ خیبرؑ ،دامادِؑنبیﷺ * *مولا کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت آپ کو بہت بہت مبارک ھو*
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔سلامت رہیں جزاک اللہ خیر۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top