عاطف بٹ اگست 27، 2012 دفتر آتے ہی میز پر پڑے خطوط کے پلندے نے استقبال کیا۔ ایک تو نیند نہیں پوری ہوئی اور اوپر سے آج کام بھی زیادہ ہے کہ پروگرام آن ائیر جانا ہے۔
دفتر آتے ہی میز پر پڑے خطوط کے پلندے نے استقبال کیا۔ ایک تو نیند نہیں پوری ہوئی اور اوپر سے آج کام بھی زیادہ ہے کہ پروگرام آن ائیر جانا ہے۔
عاطف بٹ اگست 26، 2012 لیجئے آج میں ذرا جلدی رخصت ہورہا ہوں کہ صبح جا کر کالج میں لبیک کہنا ہے ورنہ وہ سمجھیں گے کہ میں قوم کا مستقبل بگاڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتا!
لیجئے آج میں ذرا جلدی رخصت ہورہا ہوں کہ صبح جا کر کالج میں لبیک کہنا ہے ورنہ وہ سمجھیں گے کہ میں قوم کا مستقبل بگاڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتا!
عاطف بٹ اگست 26، 2012 بہت معذرت دوستو، میں ایک خبیث کی ایسی تیسی کرنے جارہا ہوں واپس آ کے سب کی باتوں کا جواب بھی دیتا ہوں اور روداد بھی بمعہ تصویر مکمل کرتا ہوں۔
بہت معذرت دوستو، میں ایک خبیث کی ایسی تیسی کرنے جارہا ہوں واپس آ کے سب کی باتوں کا جواب بھی دیتا ہوں اور روداد بھی بمعہ تصویر مکمل کرتا ہوں۔
عاطف بٹ اگست 26، 2012 میں اس وقت سونے لگا ہوں، صبح پارٹی کے لئے تیار ہوتے ہوئے کوئی اللہ کا بندہ مجھے بھی جگا دے تاکہ میں وقت پر پہنچ سکوں!
میں اس وقت سونے لگا ہوں، صبح پارٹی کے لئے تیار ہوتے ہوئے کوئی اللہ کا بندہ مجھے بھی جگا دے تاکہ میں وقت پر پہنچ سکوں!
عاطف بٹ اگست 25، 2012 آج پھر بٹ صاحب بھیگتے بھاگتے دفتر پہنچے ہیں اور طبیعت خراب ہونے کا قوی امکان ہے۔ میں نہیں سدھرنے والا کبھی بھی!!!
آج پھر بٹ صاحب بھیگتے بھاگتے دفتر پہنچے ہیں اور طبیعت خراب ہونے کا قوی امکان ہے۔ میں نہیں سدھرنے والا کبھی بھی!!!
عاطف بٹ اگست 23، 2012 شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چوں عمر کوتاہ۔۔۔ سَکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں (امیر خسرو)
شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چوں عمر کوتاہ۔۔۔ سَکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں (امیر خسرو)
عاطف بٹ اگست 23، 2012 میٹنگ کی بک بک سے بھوک لگ گئی ہے اور اللہ کے فضل سے حسبِ سابق آج بھی میٹنگ کا سب سے بڑا اور اہم موضوع حضرت عاطف خالد بٹ کی ذاتِ بابرکات تھی۔
میٹنگ کی بک بک سے بھوک لگ گئی ہے اور اللہ کے فضل سے حسبِ سابق آج بھی میٹنگ کا سب سے بڑا اور اہم موضوع حضرت عاطف خالد بٹ کی ذاتِ بابرکات تھی۔
عاطف بٹ اگست 23، 2012 مجھے حیرت ہے میرے پاس کیوں کچھ بھی نہیں بچتا۔۔۔ میں اپنے آپ سے جب بھی تجھے تفریق کرتا ہوں
عاطف بٹ اگست 22، 2012 مری پلکوں پہ لرزتا ہے تری دید کا خوف۔۔۔ جیسے غربت میں گِھرے گھر کے لئے عید کا خوف
عاطف بٹ اگست 21، 2012 آج دن کا آغاز زحال میاں سے ٹیلیفونک رابطے سے ہوا اور ان کی گفتگو کی لذت ابھی تک کانوں میں محسوس ہورہی ہے۔۔۔
آج دن کا آغاز زحال میاں سے ٹیلیفونک رابطے سے ہوا اور ان کی گفتگو کی لذت ابھی تک کانوں میں محسوس ہورہی ہے۔۔۔
عاطف بٹ اگست 21، 2012 لوگوں کی مائیں رات رات بھر بیٹوں کے انتظار میں جاگتی ہیں، میں دنیا کا پہلا بیٹا ہوں گا جو رات رات بھر ماں کے انتظار میں جاگتا ہے۔۔۔
لوگوں کی مائیں رات رات بھر بیٹوں کے انتظار میں جاگتی ہیں، میں دنیا کا پہلا بیٹا ہوں گا جو رات رات بھر ماں کے انتظار میں جاگتا ہے۔۔۔