• سوچا تھا کہ آج چھٹی ماروں گا اور تھوڑا آرام کرنے کا موقع مل جائے گا مگر 'وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں۔۔۔'
    عدیل منا
    عدیل منا
    کوئی بات نہیں، عید پر تو ویسے بھی آرام مل ہی جائے گا۔
    بوریت اس لئے بنائی گئی ہے کہ انسان ساری زندگی سکون سے ہی نہ گزارے بلکہ کبھی کبھار بے چین بھی ہوجایا کرے۔۔۔
    بندے کو عاطف بٹ کہتے ہیں۔ پیشہ نشریاتی صحافت ہے جبکہ مشاغل پڑھنا لکھنا اور دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا اور گپیں ہانکنا ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top