الشفاء ستمبر 13، 2012 بٹ صاحب... جو بندہ اپنی تلاش میں ہو وہ اپنا تعارف کیا دے سکتا ہے... آپ ناچیز کے ہاں تشریف لائے... اس کے لئے ممنوں ہوں... اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے...
بٹ صاحب... جو بندہ اپنی تلاش میں ہو وہ اپنا تعارف کیا دے سکتا ہے... آپ ناچیز کے ہاں تشریف لائے... اس کے لئے ممنوں ہوں... اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے...
عاطف بٹ ستمبر 11، 2012 Love can touch us one time, And last for a lifetime, And never let go till we're gone...
hania khan ستمبر 7، 2012 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53951/
عاطف بٹ ستمبر 6، 2012 کئی دناں توں سوچ ریاں واں کئیاں سوچاں نوں۔۔۔ ہر کوئی سوچے سر تے پئیاں سوچاں نوں
عاطف بٹ ستمبر 5، 2012 بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور، کب تلک۔۔۔ ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے 'کیا'
عاطف بٹ ستمبر 1، 2012 3 ستمبر سے روزنامہ دنیا کی باقاعدہ اشاعت کا آغاز ہورہا ہے اور ہمارے دفتر میں اس حوالے سے خوب تیاری چل رہی ہیں۔۔۔
3 ستمبر سے روزنامہ دنیا کی باقاعدہ اشاعت کا آغاز ہورہا ہے اور ہمارے دفتر میں اس حوالے سے خوب تیاری چل رہی ہیں۔۔۔
عاطف بٹ اگست 31، 2012 بچھڑ کر کارواں سے راہرو ایسا ہوا تنہا۔۔۔ تھکا تنہا، گِرا تنہا، اٹھا تنہا، چلا تنہا
عاطف بٹ اگست 28، 2012 احمدپور شرقیہ کے تھانوں میں شاید فون سننے کا رواج نہیں۔ کسی بھائی بہن کے پاس تھانہ سٹی احمدپور شرقیہ کا نمبر ہوتو دیدے میرا سکرپٹ رکا ہوا ہے
احمدپور شرقیہ کے تھانوں میں شاید فون سننے کا رواج نہیں۔ کسی بھائی بہن کے پاس تھانہ سٹی احمدپور شرقیہ کا نمبر ہوتو دیدے میرا سکرپٹ رکا ہوا ہے
عاطف بٹ اگست 28، 2012 ساجد بھائی مجھ سے ملنے کے لئے میرے دفتر آرہے ہیں۔ ان کے آتے ہی میں ان سے روداد مکمل کرنے کا مطالبہ کروں گا!
ساجد بھائی مجھ سے ملنے کے لئے میرے دفتر آرہے ہیں۔ ان کے آتے ہی میں ان سے روداد مکمل کرنے کا مطالبہ کروں گا!
عاطف بٹ اگست 27، 2012 دفتر آتے ہی میز پر پڑے خطوط کے پلندے نے استقبال کیا۔ ایک تو نیند نہیں پوری ہوئی اور اوپر سے آج کام بھی زیادہ ہے کہ پروگرام آن ائیر جانا ہے۔
دفتر آتے ہی میز پر پڑے خطوط کے پلندے نے استقبال کیا۔ ایک تو نیند نہیں پوری ہوئی اور اوپر سے آج کام بھی زیادہ ہے کہ پروگرام آن ائیر جانا ہے۔
کم لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ شعر اس خاکسار عبدالوہاب سخن کا ہے اور میرے شعری مجموعہ ۔۔ نئی رُت کا سفر ۔۔ کے سر ورق پر ہے۔۔ آپ نے پسند فرمایا بہت نوازش۔