عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 13، 2015 مجھ کو میرے وجود کی حد تک نہ جانئیے، بے حد ہوں بے حساب ہوں بے انتہا ہوں میں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 8، 2015 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی، جس کو سو بار کہا شام نا ہونے دینا......!!
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 21، 2015 مَیں اپنے ہاتھ میں دستک اُٹھائے پھرتا ہُوں۔۔۔یہیں کہیں پہ تھا، جو در کہیں نہیں مِلتا
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 15، 2015 ہمیں تنہائیوں کا استعارہ مار ڈالے گا۔۔۔ اسے میرا مجھے اس کا خسارہ مار ڈالے گا
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 11، 2015 قادیانیوں و مزہب بیزاروں کی مضحکہ خیز پوسٹوں کو مکمل طور پر اگنور کیجئے. اپنی موت آپ مر جائیں گے
عبدالقیوم چوہدری اگست 16، 2015 ایسی یکجائی، کہ مٹ جائے تمیز ِ من و تو۔۔۔۔مجھ میں کھِلتا ہُوا تُو، تجھ میں مہکتا ہُوا میں
عبدالقیوم چوہدری اگست 15، 2015 دھرنوں کی پہلی برسی۔ کل بنی گالہ شریف میں عرس شریف کا انعقاد ہو رہا ہے۔ arifkarim
عبدالقیوم چوہدری جولائی 15، 2015 ہم وہ برباد حقائق ہیں کہ جینے کے لیے، خواب کو خواب کی تعبیر سمجھ لیتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری جولائی 13، 2015 لگیاں والے چپ نہیں کر دے ،دئیے لکھ دلاسے۔۔ٹُر گئے یار وچھوڑا دے کے، جائیے کیہڑے پاسے
عبدالقیوم چوہدری جولائی 6، 2015 فاروق احمد بھٹی صاحب سے ایک تفصیلی ملاقات۔ مزا آیا۔ بھٹی صاحب اتنے ڈھیر سارے وقت کا شکریہ