عبدالقیوم چوہدری مارچ 24، 2016 کرتی ہے ہر گھڑی میرے دل میں شُمارِ عُمر، قسطوں میں قید سے یُوں رہا ہو رہا ہوں میں..
عبدالقیوم چوہدری مارچ 17، 2016 جکڑی ہوئی ہے ان میں میری ساری کائنات، گو دیکھنے میں نرم ہیں تیری کلائیاں۔۔۔۔ !
عبدالقیوم چوہدری فروری 29، 2016 اگر ریاست نظام سزا جزا درست نہ کر سکی تو ہر سلمان تاثیر کے لیے ممتاز قادری آتا رہے گا۔ ناموس رسالت پر قربان ہونے والے کو لاکهوں سلام
اگر ریاست نظام سزا جزا درست نہ کر سکی تو ہر سلمان تاثیر کے لیے ممتاز قادری آتا رہے گا۔ ناموس رسالت پر قربان ہونے والے کو لاکهوں سلام
عبدالقیوم چوہدری فروری 23، 2016 کبھی تو بول میرے ساتھ روشنی کی زباں، میں طاق ہجر ہوں، مجھ میں کوئی چراغ جلا.
عبدالقیوم چوہدری فروری 19، 2016 Never seen such a nail biting competition in my life.Twist & turns at their peak...thePSLt20. What a match...What a tournament
Never seen such a nail biting competition in my life.Twist & turns at their peak...thePSLt20. What a match...What a tournament
عبدالقیوم چوہدری فروری 17، 2016 شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تک۔ ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے
عبدالقیوم چوہدری فروری 16، 2016 حیرت نہ کر بدن کو میرے چُور دیکھ کر...اُن رفعتوں کو دیکھ جہاں سے گرا ہوں میں
عبدالقیوم چوہدری فروری 7، 2016 بند مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح۔۔۔۔۔ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری جنوری 31، 2016 آم گئے, امرود گئے, انگور کهٹے رہ گئے۔۔ سچے عاشق مر گئے, الو کے پٹهے رہ گئے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 9، 2016 خوشا وہ دَورکہ جب تجھ سے رسم و راہ نہ تھی۔۔سکون کفر نہ تھا, زندگی گناہ نہ تھی
عبدالقیوم چوہدری جنوری 7، 2016 میں دل گرفتہ تجھے گنگناتا رہتا ہوں۔۔بہت دنوں سے مرے یار زیرِ لب ہے تُو