عبد الرحمٰن اپریل 20، 2017 *عوام کا "بادام" کی دکان پر رش* *فیصلہ کو 20 سال یاد رکھنے کی بھر پور تیاریاں*
عبد الرحمٰن اپریل 19، 2017 انسان کی تخلیق مٹی سے ہوئی ہے اس لیے خودرو اور جنگلی بوٹیاں اس میں خود بخود اگ جاتی ہیں لیکن پھول دار اور خوبصورت پودے خود اگانے پڑتے ہیں
انسان کی تخلیق مٹی سے ہوئی ہے اس لیے خودرو اور جنگلی بوٹیاں اس میں خود بخود اگ جاتی ہیں لیکن پھول دار اور خوبصورت پودے خود اگانے پڑتے ہیں
عبد الرحمٰن اپریل 18، 2017 سفر پر جانےسےپہلےاب ماں بھی کہتی ہے جا بچہ اللہ تجھے پانامہ فیصلےکی طرح محفوظ رکھے
عبد الرحمٰن اپریل 17، 2017 مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی ہو تو دل میں اتر جاتا ہے اور اس وقت کنارہ کر لینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو, دل سے اتر جاتا ہے
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی ہو تو دل میں اتر جاتا ہے اور اس وقت کنارہ کر لینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو, دل سے اتر جاتا ہے
عبد الرحمٰن اپریل 16، 2017 اگر آپ کا علم آپ کو تہذیب نہیں سکھاتا تو آپ نے ڈگری کی شکل میں فٹے منہ حاصل کیا ہے.
عبد الرحمٰن اپریل 16، 2017 السلام علیکم ایک دن دولت کے نام دولت کی مستی سے اﷲ کی پناہ مانگو،اس کے نشے کو سوائے موت کے کوئی دوسری چیزنہیں اتار سکتی
السلام علیکم ایک دن دولت کے نام دولت کی مستی سے اﷲ کی پناہ مانگو،اس کے نشے کو سوائے موت کے کوئی دوسری چیزنہیں اتار سکتی
عبد الرحمٰن اپریل 8، 2017 زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کرسکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی
زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کرسکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی
عبد الرحمٰن اپریل 3، 2017 ايک شعر ملاحظہ کيجيے ۔۔ گردن وچ سریا، گردے وچ پتهری، دل وچ پيڑ اے...۔۔۔۔۔ مياں صاحب دے اندر وی اک پل زير تعمير اے.. ۔۔۔۔
ايک شعر ملاحظہ کيجيے ۔۔ گردن وچ سریا، گردے وچ پتهری، دل وچ پيڑ اے...۔۔۔۔۔ مياں صاحب دے اندر وی اک پل زير تعمير اے.. ۔۔۔۔
عبد الرحمٰن اپریل 3، 2017 غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔
عبد الرحمٰن مارچ 16، 2017 چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی )۔۔۔
عبد الرحمٰن مارچ 16، 2017 اور میں تھا کیا مجھے کیا بنا دیا مجھے عشقِ احمد عطا کیا۔۔ ہو بھلا حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی آل کا صلو علیہ والہِ ۔۔۔
اور میں تھا کیا مجھے کیا بنا دیا مجھے عشقِ احمد عطا کیا۔۔ ہو بھلا حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی آل کا صلو علیہ والہِ ۔۔۔
عبد الرحمٰن جنوری 18، 2017 ﻣﮑّﮯ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺗﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﻮﺟﯿﮟ ، ﮔﻨﮕﺎ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺗﮯ ﭘﺎﻧﯽ،،،،،، ﭼﻞ بلھیا ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺋﯿﮯ ، ﻣﮏ ﺟﺎﻭﮮ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ !،،،،،،،،،،،،
ﻣﮑّﮯ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺗﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﻮﺟﯿﮟ ، ﮔﻨﮕﺎ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺗﮯ ﭘﺎﻧﯽ،،،،،، ﭼﻞ بلھیا ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺋﯿﮯ ، ﻣﮏ ﺟﺎﻭﮮ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ !،،،،،،،،،،،،
عبد الرحمٰن جنوری 17، 2017 بارشوں کے اداس موسم میں ،،،،،، خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی،،،،،،،،، کاش کہ یوں بھی ہوجائے اک بار،،،،،، میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی.،،،،،،،
بارشوں کے اداس موسم میں ،،،،،، خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی،،،،،،،،، کاش کہ یوں بھی ہوجائے اک بار،،،،،، میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی.،،،،،،،
عبد الرحمٰن جنوری 17، 2017 مجھے پیدل ہی اب چلنا پڑے گا،،،، فقط یہ سوچ کر ہی تھک گیا ہوں،،،،،،، آفتاب ساحر
عبد الرحمٰن دسمبر 29، 2016 یہ سال بھی گُذرا ہے تیرے پیار کی مانند !! آتے ہوئے کچھ اور تھا جاتے ہوئے کچھ اور""