عبد الرحمٰن مئی 5، 2017 اگر چاولوں پر ڈالنے کے لئے رائتہ یا دال دستیاب نہ ہو تو کیچپ ڈالنا جائز ہے کیا؟؟؟؟؟
عبد الرحمٰن مئی 5، 2017 مورخ لکهے گا ایک ایسی قوم بهی گزری ہے ، جو مرد حضرات کو تو غلط "پتہ" بتاتی تهی اور "خواتین" کو توڑ گهر تک چهوڑ کر آتی تهی۔۔
مورخ لکهے گا ایک ایسی قوم بهی گزری ہے ، جو مرد حضرات کو تو غلط "پتہ" بتاتی تهی اور "خواتین" کو توڑ گهر تک چهوڑ کر آتی تهی۔۔
عبد الرحمٰن مئی 5، 2017 (السلام علیکم ) اے اللّه مجھے اور میرے تمام دوستوں کو صحت اور رزق حلال عطا فرما ۔ آمین
عبد الرحمٰن مئی 4، 2017 آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے!!!! ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے!! (منیر نیازی)
عبد الرحمٰن مئی 4، 2017 ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں,, کھولیں دوکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں..
عبد الرحمٰن مئی 4، 2017 ہم نے اُن کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیا ،،، پھر کلیجا رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا،،،، داغؔ دہلوی
عبد الرحمٰن مئی 4، 2017 (السلام علیکم صبح الخیر ) میٹھی زباں رکھنے والا ہر انسان اپنی زبان کی طرح اچھا اور میٹھا نہیں ہوتا سچے لوگوں کے لہجے اکثر تلخ ہوتے ہیں
(السلام علیکم صبح الخیر ) میٹھی زباں رکھنے والا ہر انسان اپنی زبان کی طرح اچھا اور میٹھا نہیں ہوتا سچے لوگوں کے لہجے اکثر تلخ ہوتے ہیں
عبد الرحمٰن مئی 3، 2017 ﺯﺧﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺗﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ۔۔۔ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﮮ ۔۔۔۔
عبد الرحمٰن مئی 3، 2017 رسولِ اکرم، صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''غیرت ایمان کا حصہ ہے۔'' السنن الکبری للبیہقی،الحدیث:۲۱۰۲۳،ج۱۰،ص۳۸۱
رسولِ اکرم، صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''غیرت ایمان کا حصہ ہے۔'' السنن الکبری للبیہقی،الحدیث:۲۱۰۲۳،ج۱۰،ص۳۸۱
عبد الرحمٰن مئی 2، 2017 نکتہ وروں نے ہم کو سوجھایا خاص بنو اور عام رہو۔۔ محفل محفل صحبت رکھو__ دنیا میں یوں گمنام رہو۔۔
عبد الرحمٰن مئی 2، 2017 ایسی بھی بے رخی دیکهی ہے ہم نے__ کہ لوگ__آپ سے تم___ تم سے__جان __اور جان سے انجان ہوجاتے ہیں.
عبد الرحمٰن مئی 1، 2017 آج یوم مزدور پر دفتروں، کارخانوں، دکانوں اور گھروں میں اپنے زیر کفالت کام کرنے والوں کو کس کس نے کیا کیا تحائف دئیے
آج یوم مزدور پر دفتروں، کارخانوں، دکانوں اور گھروں میں اپنے زیر کفالت کام کرنے والوں کو کس کس نے کیا کیا تحائف دئیے
عبد الرحمٰن اپریل 26، 2017 محبت کی جائے یا محبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں محبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتےہیں جوصبر،برداشت ،یثار ،وفا اورقربانی میں کمال رکھتے ہوں
محبت کی جائے یا محبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں محبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتےہیں جوصبر،برداشت ،یثار ،وفا اورقربانی میں کمال رکھتے ہوں
عبد الرحمٰن اپریل 24، 2017 میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں ۔۔۔ میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں۔۔۔ . جون ایلیا
میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں ۔۔۔ میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں۔۔۔ . جون ایلیا