فرخ منظور جون 17، 2020 جزا، سزا دے وہم نیں، کجھ وی کرن نہ دتّا۔۔ زندہ رہن دے سہم نیں، چج نال مرن نہ دتّا۔۔ مرحوم طارقعزیز
فرخ منظور مئی 4، 2020 تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک۔۔ آخر غبار بن، ترے کوچے میں آ گئے فرخ منظور
فرخ منظور اپریل 29، 2020 اب ذرا ملنے تو دے بانہوں میں جکڑوں گا اُسے۔۔ گالیاں دوں گا گریبان سے پکڑوں گا اُسے اسد اعوان
طارق راحیل فروری 19، 2018 ویسٹ ورلڈ ، شرلاک ہومز ، دا گفٹڈ ، اسٹرینجر تھنگز ، گیم آف تھرون ، نیشنل جیوگرافک کی ٹی وی سیریز ’جینئس‘ یا پھر 24 کے سیزینز کہاں سے ملیں گے اردو ڈبنگ میں؟
ویسٹ ورلڈ ، شرلاک ہومز ، دا گفٹڈ ، اسٹرینجر تھنگز ، گیم آف تھرون ، نیشنل جیوگرافک کی ٹی وی سیریز ’جینئس‘ یا پھر 24 کے سیزینز کہاں سے ملیں گے اردو ڈبنگ میں؟
فرخ منظور فروری 10، 2017 یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں۔۔ وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جائے (شوکت فہمی)
فرخ منظور مئی 29، 2016 جدّتِ وحشتِ مجنوں کے لیے لازم ہے.. شہر کے بیچ اب اک دشت بسایا جائے (خیال عاصم بخشی صاحب کے شعر اور کمنٹ سے مستعار لیا گیا)
جدّتِ وحشتِ مجنوں کے لیے لازم ہے.. شہر کے بیچ اب اک دشت بسایا جائے (خیال عاصم بخشی صاحب کے شعر اور کمنٹ سے مستعار لیا گیا)
فرخ منظور فروری 29، 2016 واعظ کی سنیں کیا کہ نہ طاقت ہے نہ فرصت۔۔ایسے میں ہمیں رندِ خرابات بہت ہے (فرخ منظور)
فرخ منظور جون 18، 2015 چُپ رہا تو مار ڈالے گا مجھے میرا ضمیر۔ لب اگر کھولے تو کوئی مار ڈالے گا مجھے (فرخ منظور)
فرخ منظور مئی 25، 2015 کیا تھا عشق تُم سے،جو ابھی تک جان ہے باقی۔۔ نہ کرتے یہ بھی گر تُم سےتو اب تک مر گئے ہوتے (مُحمد سُبُکتگین صبا)
کیا تھا عشق تُم سے،جو ابھی تک جان ہے باقی۔۔ نہ کرتے یہ بھی گر تُم سےتو اب تک مر گئے ہوتے (مُحمد سُبُکتگین صبا)
سید زبیر جولائی 13، 2014 سر ! ایک کاوش برائے تبصرہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%9B%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%81.75917/
سر ! ایک کاوش برائے تبصرہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%9B%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%81.75917/