فرخ منظور مارچ 27، 2012 کر لیتے الگ ہم تو دل اس شوخ سے کب کا۔۔گر اور بھی ہوتا کوئی اس طور کی چھب کا (نظیر)
فرخ منظور مارچ 25، 2012 خوش دعوتِ یاراں بھی ہے یلغارِ عدو بھی۔۔کیا کیجیے دل کا جو کم آمیز بہت ہے (فیض)
فرخ منظور مارچ 19، 2012 قول آبرو کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلی ۔۔ ہو کر کے بے قرار دیکھ آج پھر گیا (شاہ مبارک آبرو دہلوی)
فرخ منظور فروری 23، 2012 ہم خُلد سے نکل تو گئے ہیں پر اے خدا۔۔۔ اتنے سے واقعے کا فسانہ بہت ہوا (فراز)
فرخ منظور فروری 22، 2012 بٹھا دیا مجھے دریا کے اُس کنارے پر جدھر حبابِ تہی دام بھی نہیں آتا (غلام محمد قاصر)
فرخ منظور دسمبر 15، 2011 کج ادائی سے سزا کج کُلہی کی پائی میرِ محفل تھے سو محفل سے اُٹھائے بھی گئے جون ایلیا
مغزل نومبر 9، 2011 فرخ بھائی آپ کی توجہ اور حًکم درکار ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?34960-محفل-چائے-خانہ-(2)/page6
فرخ بھائی آپ کی توجہ اور حًکم درکار ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?34960-محفل-چائے-خانہ-(2)/page6
فرخ منظور مارچ 25، 2010 سیم خان صاحب۔ آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے کمال مہربانی کرتے ہوئے کوئی سزا نہیں تجویز کی۔
S S Sam Khan مارچ 22، 2010 معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔