فلک شیر

کوائف نامے کے مراسلے مراسلے تعارف

  • جو حرفِ حق کی حمایت میں ہو، وہ گمنامی.......ہزار وضع کے نام و نشاں سے اچھی ہے(افتخار عارف)
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ساری دنیا جو خفا ہے تو خفا رہنے دو-----میرے ہونٹوں پہ مگر حق کی صدا رہنے دو (اختر مسلمی)
    فلک شیر
    فلک شیر
    واہ۔۔
    اللہم ارحم علی احوالنا ولا تنظر الی سوء اعمالنا..........انک انت الستار العیوب و غفار الذنوب ........آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
    ہمارا کیا ہے، جو ہوتا ہے جی اُداس بہت............تو گل تراشتے ہیں، تتلیاں بناتے ہیں
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    آپ نے ہمارے والے کام کب سے شروع کر دیے؟؟؟

    اور شئیر تو کبھی کیے نہیں۔۔۔۔

    صرف شعر کی حد تک؟؟؟؟
    فلک شیر
    فلک شیر
    یہ احمد مشتاق کا شعر ہے.......
    شاعر جو پھول تتلیاں بناتا ہے، وہ گاہے نظر آتی تتلیوں سے زیادہ خوب ہوتی ہیں.....شاعر ناموجود کی خاک چھانتا اور آگ تاپتا ہے.....اس کی رسائی اُس خطہ نامعلوم تک ہوتی ہے، جہاں لفظ ڈھلنے، پھول کھلنے اور تتلی کو رنگ عطا ہونے کے فیصلے ہوتے ہیں......شرط یہ کہ شاعر ہو متشاعر نہیں
    عباس تابش کا شعر ہے ، کہ
    مجھے بھی اوروں کی طرح کاغذ ملا ہے لیکن
    میں اس سے ناؤ نہیں سمندر بنا رہا ہوں
    ہم سکوں ڈھونڈنے نکلے تھے ، پریشان رہے.......شہر تو شہر ہے، جنگل بھی نہ جنگل نکلا
    ظ
    ظفری
    واہ کیا زبردست محسوسات ہیں ۔ بہت ہی کمال کاشعر ہے ۔
    یہ تصویر ثناءاللہ المعروف میرا جی کی لگ رہی ہے۔ :)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ چشم تخیل ہمیشہ اندیشے ہی دکھاتی ہے۔۔۔ :ڈی۔۔۔۔
    فلک شیر
    فلک شیر
    اندیشہ ہائے دوردراز کو جگہ بالکل نہ دی جائے........کہ میرا جی ہمیں سدا سے پسند ہیں.....اور اُس کا عاطف بٹ والے حالیہ حالات سے کوئی تعلق نہ ہے
    :):):)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ میرا جی مجھے بھی پسند ہے۔۔۔ خاص کر جو زندگی اس نے گزاری۔۔۔ اور پھر عین شباب میں موت۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔۔ یہ سوچ کا پنچھی جان لے کر چھوڑتا ہے۔
    کھیتوں میں پھر سرسوں کی رُت آ پہنچی.......آج تجھے بن دیکھے پورا سال ہوا ......(رام ریاض)
    میڈا منہدی کجل مِساگ وی توں.....
    محمداحمد
    محمداحمد
    "مساگ" سے کیا مراد ہے "مسواک" یا "مسی" :)
    فلک شیر
    فلک شیر
    مساگ میرے ناقص علم کی حد تک اُس چھال کو کہتے ہیں، جس کو دانتوں پہ رگڑا جاتا ہے.....صفائی کے لیے
    :):):)
    اووووووووووووووووووووووووو آپ تو انکل ہیں ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوووپس ۔۔آئندہ سے آپ کو میں نے بھائی کہنا ہے :)
    ویسے یہ کب کی پکچر ہے آپ کی ؟:)
    ماشاءاللہ تصویر میں بہت باوقار لگ رہے ہیں
    فلک شیر
    فلک شیر
    شاہ صاحب! آپ کی محبت ہے.........وقارتو صاف قلب سے نصیب ہوتا ہے............اور ہمیں اپنا حال علم ہے بخوبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سر، بہت شکریہ شفقت کے لیے........
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top