فلک شیر اگست 20، 2013 الله غایتنا ..... الرسول قدوتنا...... القرآن دستورنا........ الجهاد سبيلنا ........ الموت فى سبيل الله أسمى أمانينا.
الله غایتنا ..... الرسول قدوتنا...... القرآن دستورنا........ الجهاد سبيلنا ........ الموت فى سبيل الله أسمى أمانينا.
فلک شیر اگست 19، 2013 اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یاارحم الراحمین.........
فلک شیر اگست 18، 2013 اِس شہرِ نا شناس میں ہم سے عرب نژاد........لب کھولنے لگے تو عجم کر دیے گئے (تشنہ)
فلک شیر اگست 17، 2013 میں جب بھی دھوپ کے صحرا میں جا نکلتا ہوں.......وہ ہاتھ مجھ پہ دعا کا شجر بناتے ہیں
فلک شیر جولائی 25، 2013 تم نے تو بچھڑنے میں ذرا دیر نہیں کی...........کچھ دیر تو اٹھتا ہے چراغوں سے دھواں بھی (توقیر عباس)
فلک شیر جولائی 24، 2013 جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں.......آج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں (اقبال کوثر)
فلک شیر جولائی 23، 2013 منہ اندھیرے نظر آتے ہیں جو کچھ لوگ یہاں............یہ سحر خیز ہیں یا رات کے جاگے ہوئے ہیں (جمال احسانی)
منہ اندھیرے نظر آتے ہیں جو کچھ لوگ یہاں............یہ سحر خیز ہیں یا رات کے جاگے ہوئے ہیں (جمال احسانی)