لاریب مرزا نومبر 29، 2016 محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا ... اُسی کو دیکھ کر جیتے ہیں، جس کافر پہ دم نکلے!!!
لاریب مرزا نومبر 24، 2016 ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﮯ!! لیکن ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻭﮦ لوگ ہیں ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺏ ﺻﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮتے ہیں
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﮯ!! لیکن ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻭﮦ لوگ ہیں ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺏ ﺻﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮتے ہیں
لاریب مرزا نومبر 10، 2016 فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا ۔۔۔۔ نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے!! (علامہ اقبال)
لاریب مرزا نومبر 9، 2016 عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں ۔۔۔۔ یا تو خود آشکار ہو، یا مجھے آشکار کر (علامہ اقبال)
لاریب مرزا اکتوبر 24، 2016 ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما ۔۔۔ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو!!
ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما ۔۔۔ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو!!
لاریب مرزا اکتوبر 14، 2016 عشق پر زور نہیں، ہے یہ وہ آتش غالب ۔۔۔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے!!
بس یہ دعا دے دیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے حق میں سب اچھا اچھا کریں