محمداحمد فروری 27، 2019 لبرلز پاکستان کے دشمن نہیں ہیں لیکن اکثر و بیشتر پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
محمداحمد فروری 26، 2019 بھارتی جارحیت پر سیخ پا ہونے والےمت بھولیں کہ پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلم " گلی بوائے" کے آج بھی چار شوز اپنے وقت پر ہونگے۔ انصار
بھارتی جارحیت پر سیخ پا ہونے والےمت بھولیں کہ پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلم " گلی بوائے" کے آج بھی چار شوز اپنے وقت پر ہونگے۔ انصار
محمداحمد فروری 16، 2019 کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں ۔۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔ اقبال
محمداحمد فروری 15، 2019 زباں سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ۔۔۔۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ اقبالؒ
محمداحمد فروری 8، 2019 تب ہم دونوں وقت چُرا کر لاتے تھے ۔۔۔ اب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے ۔۔۔ جاوید اختر
محمداحمد فروری 8، 2019 جی نہ اٹھوں گا ہے بے کار پشیماں ہونا۔۔۔ جاؤ اب ہو چکا جو کچھ تھا مری جاں ہونا۔۔۔۔ عزیز لکھنوی
محمداحمد فروری 2، 2019 رنگ آنکھوں کے لئے، بو ہے دماغوں کے لئے ۔۔۔۔ پھول کو ہاتھ لگانے کی ضرورت کی ہے ۔
محمداحمد جنوری 25، 2019 اس کے قدم سے پھول کھلے ہیں میں نے سنا ہے چار طرف۔ ۔۔ ویسے اس ویران سرا میں پھول کھلانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
اس کے قدم سے پھول کھلے ہیں میں نے سنا ہے چار طرف۔ ۔۔ ویسے اس ویران سرا میں پھول کھلانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
محمداحمد جنوری 19، 2019 پھر کون دیا لایا، پھر کیسی شناسائی ۔۔۔۔ بس شام سے پہلے کی باتیں ہیں مرے بھائی ۔۔۔ لیاقت علی عاصم
بہت خوبصورت تخیل ہے ۔