محمداحمد جون 17، 2019 یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک ۔۔۔ دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا ۔۔۔عابد سیال
محمداحمد جون 15، 2019 چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
محمداحمد مئی 29، 2019 ہم لوگ ہیں سلیٹ پہ لکھے ہوئے نسیم ۔۔۔ مٹنا پڑے گا اگلے سوالات کے لیے ۔۔۔ نسیم عباسی
محمداحمد اپریل 24، 2019 محفل کے سیاسی اثرات سے بچنے کے لئے کن کن احباب کو "نظر انداز" کیا جائے؟ مشورہ درکار ہے؟
محمداحمد اپریل 24، 2019 سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے پرکسی طرح راضی نہیں ہیں۔
سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے پرکسی طرح راضی نہیں ہیں۔
محمداحمد اپریل 19، 2019 وہ چارہ گر بھی اُسے دیر تک سمجھ نہ سکا ۔۔۔ جگر کا زخم تھا، نغموں میں ڈھل گیا میرے ۔۔۔ مصطفٰی زیدی
محمداحمد اپریل 16، 2019 محفل ٹاپ ٹرینڈز: پاکستان، ہم سب، پی ٹی آئی، ڈان نیوز، یہودی، اسرئیل، سائنس، خدا، اوئے باز آ جا،****،****، ***، آئی ایم ایف، 5تھ جنریشن،
محفل ٹاپ ٹرینڈز: پاکستان، ہم سب، پی ٹی آئی، ڈان نیوز، یہودی، اسرئیل، سائنس، خدا، اوئے باز آ جا،****،****، ***، آئی ایم ایف، 5تھ جنریشن،
محمداحمد اپریل 15، 2019 جس طرح پشاور میں عید کا چاند پہلے نظر آ جاتا ہے لگتا ایسا ہی ہے کہ اسرائیل کو بھی 'محفل' پر پہلے تسلیم کروا لیا جائے گا۔
جس طرح پشاور میں عید کا چاند پہلے نظر آ جاتا ہے لگتا ایسا ہی ہے کہ اسرائیل کو بھی 'محفل' پر پہلے تسلیم کروا لیا جائے گا۔
محمداحمد اپریل 13، 2019 کہاں تک ایک ہی تمثیل دیکھوں ۔۔۔بس اب پردہ گرا دو تھک گیا میں۔۔۔ لیاقت علی عاصم
محمداحمد اپریل 3، 2019 ہم نے علاج زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکن ۔۔۔ گہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ نا معلوم
محمداحمد اپریل 1، 2019 اس اندھیرے میں تو ٹھوکر ہی اجالا دے گی ۔۔۔ رات جنگل میں کوئی شمع جلانے سے رہی ۔۔۔ندا فاضلی
محمداحمد مارچ 29، 2019 رہتی تھی اس میں آٹھ پہر اک چہل پہل ۔۔۔ رونق میں دل کا شہر کبھی بے مثال تھا! ۔۔۔شبنم شکیل
محمداحمد مارچ 21، 2019 میں نے اک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے ۔۔۔ یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں ۔۔ افتخار عارف