محمداحمد فروری 2، 2019 رنگ آنکھوں کے لئے، بو ہے دماغوں کے لئے ۔۔۔۔ پھول کو ہاتھ لگانے کی ضرورت کی ہے ۔
محمداحمد جنوری 25، 2019 اس کے قدم سے پھول کھلے ہیں میں نے سنا ہے چار طرف۔ ۔۔ ویسے اس ویران سرا میں پھول کھلانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
اس کے قدم سے پھول کھلے ہیں میں نے سنا ہے چار طرف۔ ۔۔ ویسے اس ویران سرا میں پھول کھلانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
محمداحمد جنوری 19، 2019 پھر کون دیا لایا، پھر کیسی شناسائی ۔۔۔۔ بس شام سے پہلے کی باتیں ہیں مرے بھائی ۔۔۔ لیاقت علی عاصم
محمداحمد جنوری 16، 2019 اگر کسی پوسٹ پر 10 پسندیدگیاں ہیں تو 9محفلین کی اور 1عدنان بھائی کی۔ اگر 9 ہوں تو 8محفلین کی اور 1عدنا ن بھائی کی۔ و علی ہذا القیاس ۔
اگر کسی پوسٹ پر 10 پسندیدگیاں ہیں تو 9محفلین کی اور 1عدنان بھائی کی۔ اگر 9 ہوں تو 8محفلین کی اور 1عدنا ن بھائی کی۔ و علی ہذا القیاس ۔
محمداحمد جنوری 15، 2019 بے کہے بات سمجھ لو تو مناسب ہوگا ۔۔۔اس سے پہلے کہ یہی بات زبان تک پہنچے۔۔۔ اقبال عظیم
محمداحمد دسمبر 15، 2018 شکل تو شکل مجھے نام بھی اب یاد نہیں ۔۔۔ ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ۔۔۔ عباس تابش
محمداحمد نومبر 28، 2018 عالمی اردو کانفرنس کب شروع ہوتی ہے ، کب ختم ہو جاتی ہے ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ وائے بے خبری! !