محمداحمد ستمبر 21، 2019 تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/09/tabsara-e-kutub-hidayat-nama-shair-saqi-farooqui.html
تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/09/tabsara-e-kutub-hidayat-nama-shair-saqi-farooqui.html
محمداحمد ستمبر 14، 2019 ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟۔۔۔ جس کا محفل میں آ کے دل نہ لگے ۔۔۔ بہ استفادہ گمنام شعر
محمداحمد اگست 17، 2019 آج کل ہم Ecosiaکی مدد سے شجر کاری کر رہے ہیں۔ ہم ایسے تساہل پسند لوگ ایسے ہی درخت لگا سکتے ہیں۔ خیالی درخت!
آج کل ہم Ecosiaکی مدد سے شجر کاری کر رہے ہیں۔ ہم ایسے تساہل پسند لوگ ایسے ہی درخت لگا سکتے ہیں۔ خیالی درخت!
محمداحمد جولائی 31، 2019 جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے۔۔۔ اگر تم بھی یقیں رکھو ۔۔۔تو پھر منزل تمھاری ہے۔
محمداحمد جولائی 25، 2019 ساحر ِ شب تیرے فن کا معترف ہوں، واقعی ۔۔۔ دلکش و رنگیں بہت ہیں سب یہ تیرے سبز باغ
محمداحمد جون 17، 2019 یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک ۔۔۔ دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا ۔۔۔عابد سیال
محمداحمد جون 15، 2019 چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
چار بندے نظر انداز کر دو تو محفل سُونی لگنے لگتی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے ان چار بندوں نے سارے محفلین کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے
محمداحمد مئی 29، 2019 ہم لوگ ہیں سلیٹ پہ لکھے ہوئے نسیم ۔۔۔ مٹنا پڑے گا اگلے سوالات کے لیے ۔۔۔ نسیم عباسی
محمداحمد اپریل 24، 2019 محفل کے سیاسی اثرات سے بچنے کے لئے کن کن احباب کو "نظر انداز" کیا جائے؟ مشورہ درکار ہے؟
محمداحمد اپریل 24، 2019 سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے پرکسی طرح راضی نہیں ہیں۔
سیاست اور ملحقہ تین زمرے نظر انداز کیے ہوئے چار پانچ دن ہو گئے، لیکن یہ مجھے نظر انداز کرنے پرکسی طرح راضی نہیں ہیں۔