محمداحمد اگست 10، 2018 آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن، سینوں میں ایمان رہے ۔۔۔ روشن و رخشاں نیّر وتاباں پاکستان رہے۔ ایم اے قادری
آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن، سینوں میں ایمان رہے ۔۔۔ روشن و رخشاں نیّر وتاباں پاکستان رہے۔ ایم اے قادری
محمداحمد اگست 9، 2018 ترے آستاں سے گلہ نہیں ، دلِ سوختہ ہی عجیب ہے ۔۔۔ کبھی بے سکون ٹھہر گیا ، کبھی بے قرار چلا گیا ظہیر احمد ظہیر
ترے آستاں سے گلہ نہیں ، دلِ سوختہ ہی عجیب ہے ۔۔۔ کبھی بے سکون ٹھہر گیا ، کبھی بے قرار چلا گیا ظہیر احمد ظہیر
محمداحمد اگست 6، 2018 بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا میں۔۔ انور شعورؔ
بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا میں۔۔ انور شعورؔ
محمداحمد اگست 4، 2018 دو مکالمات کے لطیفے، ایک نشست میں 22 صفحات پڑھے۔ اور کچھ سرقہ کرکے سپردِ وٹس ایپ بھی کیے۔
محمداحمد جولائی 31، 2018 ذہن و دل کو رُوح سے کچھ دیر وابستہ کرو۔۔۔ تیز رَو ہے زندگی ، رفتار آہستہ کرو۔۔ ذکاءالدین شایاں
محمداحمد جولائی 23، 2018 دشت کی دھوپ میں پیاسے کو سہارا دینے ۔۔۔کوئی دریا نہیں آتا ہے سراب آتا ہے---جاذب قریشی
محمداحمد جولائی 19، 2018 دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں ۔۔۔ اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے ۔۔۔ عباس تابش
محمداحمد جون 20، 2018 تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک ۔۔۔شہر تو شہر بدل جائیں گے ویرانے تک ۔۔ قمر جلالوی
محمداحمد مئی 28، 2018 ان کو جلوت کی ہوس محفل میں تنہا کر گئی۔۔۔ جو کبھی ہوتے تھے اپنی ذات سے اک انجمن ۔۔ سلیم احمد
محمداحمد مئی 10، 2018 وقت کے ساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے ۔۔۔ کِس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں ۔۔۔۔ ندا فاضلی
محمداحمد مئی 9، 2018 جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں نکلتی۔
جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں نکلتی۔