محمداحمد جون 14، 2017 بہر پامالی گل آئی ہے اور موج خزاں ۔۔۔ گفتگو میں روش باد صبا چاہتی ہے۔ افتخار عارف
محمداحمد جون 12، 2017 وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں ۔۔۔ وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو
محمداحمد جون 3، 2017 عاطف یہ آرزو ہے کہ اک بار وہ کہے ۔۔۔ہاں یہ مرا ہے، اس کو تو پہچانتا ہوں میں۔عاطف ملک
محمداحمد جون 3، 2017 عجب نہیں، کہ زباں اُس کی کھینچ لی جائے ۔۔۔ جو کہہ رہا ہے! خموشی زباں سے اچھی ہے ۔۔۔ افتخار عارف
محمداحمد جون 2، 2017 ترا رزق ہی سببِ مرض ہے تو اب کے بار ۔۔۔۔ ذرا جم کے ردِّ وبال درہم و دانہ کر۔ افتخار عارف
محمداحمد مئی 24، 2017 مسلمان کی حیاتِ مستعار کا ہر لمحہ قرانِ حکیم کی تعلیمات کی روشنی میں بسر ہونا چاہیے اور اُس کی ہر آن اتّباعِ سنتِ رسول سے عبارت ہونا چاہیے۔
مسلمان کی حیاتِ مستعار کا ہر لمحہ قرانِ حکیم کی تعلیمات کی روشنی میں بسر ہونا چاہیے اور اُس کی ہر آن اتّباعِ سنتِ رسول سے عبارت ہونا چاہیے۔
محمداحمد مئی 17، 2017 ہمارے اور ادب کے ایک مشترکہ دوست کی ریٹنگ پاس کرنے کی آزادی ایک مدت سے سلب ہے اور ہم سوچ رہے ہیں کہ اس کا بالواسطہ نقصان ہمیں بھی ہے۔
ہمارے اور ادب کے ایک مشترکہ دوست کی ریٹنگ پاس کرنے کی آزادی ایک مدت سے سلب ہے اور ہم سوچ رہے ہیں کہ اس کا بالواسطہ نقصان ہمیں بھی ہے۔
محمداحمد مئی 12، 2017 میں کافی غیر سنجیدہ ہوتا جا رہا ہوں۔ نہیں ہونا چاہیے!!! تاہم ہمہ وقت سنجیدہ لوگ مجھے مشین کی طرح لگتے ہیں۔
میں کافی غیر سنجیدہ ہوتا جا رہا ہوں۔ نہیں ہونا چاہیے!!! تاہم ہمہ وقت سنجیدہ لوگ مجھے مشین کی طرح لگتے ہیں۔
محمداحمد مئی 8، 2017 پیر کا دن، ٹریفک بے تحاشہ، گرمی بے پناہ، گرمی کے باعث ہمارا کالا رنگ سیاہ پڑ گیا۔