محمداحمد مئی 3، 2018 گزر رہے ہیں مرے رات دن لڑائی میں ۔۔۔ میں سوچتا ہوں کہ مجھ کو شکست ہی ہو جائے۔۔ شہزاد احمد
محمداحمد اپریل 17، 2018 نہیں ہے دل تو کیا پہلو میں ہلکی سی خلش تو ہے ۔۔۔ یہ ہلکی سی خلش ہی رفتہ رفتہ دل نہ بن جائے ۔۔۔ چراغ حسن حسرت
نہیں ہے دل تو کیا پہلو میں ہلکی سی خلش تو ہے ۔۔۔ یہ ہلکی سی خلش ہی رفتہ رفتہ دل نہ بن جائے ۔۔۔ چراغ حسن حسرت
محمداحمد اپریل 4، 2018 I FINALLY FOUND LOVE... .... .. IN WEBSTER'S DICTIONARY, PAGE 357 AT THE BOTTOM RIGHT
محمداحمد مارچ 28، 2018 ترے بغیر بڑے بے قرار ہیں، آسیؔ ۔۔۔ ترا وجود جنہیں ناگوار گزرا تھا ۔۔۔ محمد یعقوب آسی
محمداحمد جولائی 8، 2017 کہ پھر تو داد دینی چائیے محرومیِ دل کی ۔۔۔ اگر مقتل سے بھی عاشق کوئی ناکام آجائے
محمداحمد جولائی 8، 2017 اس نے کہا کہ یاد ہیں رنگ طلوع عشق کے ۔۔۔ میں نے کہا کہ چھوڑیئے اب انہیں بھول جائیے۔۔ احمد مشتاق
محمداحمد جولائی 3، 2017 یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار ۔۔۔ ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے۔ مقبول نقش
بہرکیف وارث بھائی کا شعر ہے سو میری طرف سے یہی کچھ ۔
خوش رہیے۔