محمداحمد جولائی 6، 2021 یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔ مقبول نقش
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔ مقبول نقش
محمداحمد جون 18، 2021 تجھے تو دوسروں سے بھی اُلجھنے میں تکلّف تھا ۔۔۔مجھے تو دیکھ، اپنے آپ سے اُلجھا ہوا تھا میں۔۔ انور شعور
تجھے تو دوسروں سے بھی اُلجھنے میں تکلّف تھا ۔۔۔مجھے تو دیکھ، اپنے آپ سے اُلجھا ہوا تھا میں۔۔ انور شعور
محمداحمد مئی 29، 2021 میر کی غزل کہوں تجھے میں؟ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/05/maiN-ne-poocha-chand-se.html
محمداحمد مئی 28، 2021 خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے۔۔۔ آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے۔۔۔ آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
محمداحمد مئی 25، 2021 نہ ہم سفر نہ کوئی دوست تھا نہ ہم سایہ ۔۔۔سو اپنے آپ سے شکوے ہزار کرتے رہے۔۔۔ مسعود منور
برگشتہ بخت مئی 13، 2021 جناب آپ کی مدد درکار ہے: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل-%DB%94-ہے-جس-کے-ہات-میں-پتھر-اُسے-گماں-بھی-نہیں-%DB%94-جمال-احسانی.34778/#post-2366418
جناب آپ کی مدد درکار ہے: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل-%DB%94-ہے-جس-کے-ہات-میں-پتھر-اُسے-گماں-بھی-نہیں-%DB%94-جمال-احسانی.34778/#post-2366418
محمداحمد مارچ 6، 2021 ہم سا بے خانماں ہو کسی رنج میں مبتلا کس لئے ۔۔۔اپنا گھر ہی نہ تھا، تھگ گئیں آندھیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔۔ محمد یعقوب آسی
ہم سا بے خانماں ہو کسی رنج میں مبتلا کس لئے ۔۔۔اپنا گھر ہی نہ تھا، تھگ گئیں آندھیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔۔ محمد یعقوب آسی
محمداحمد فروری 20، 2021 پندار کی ویران سرا میں نہیں رہتے ۔۔۔ ہم خاک پہ رہتے ہیں خلامیں نہیں رہتے۔۔۔ ظہیر احمد ظہیرؔ
الحمدللہ رب العالمین۔