محمداحمد جنوری 19، 2013 یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی ۔۔۔۔ کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے۔ جمال احسانی
محمداحمد جنوری 18، 2013 جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی ۔۔۔۔۔۔۔ دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا
محمداحمد جنوری 17، 2013 تمھیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہ تھا ۔۔۔ جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے ۔۔ وصی شاہ
محمداحمد جنوری 16، 2013 جانے کیوں رنگِ بغاوت نہیں چھپنے پاتا ۔۔۔ ہم تو خاموش بھی ہیں سر بھی جھکائے ہوئے ہیں۔ سحر انصاری
محمداحمد جنوری 14، 2013 پت جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے، بے چہرہ پتوں کی صورت، مجھ کو ساتھ لئے پھرتی ہے، تیرے دھیان کی تیز ہوا ۔۔۔ امجد اسلام امجد
پت جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے، بے چہرہ پتوں کی صورت، مجھ کو ساتھ لئے پھرتی ہے، تیرے دھیان کی تیز ہوا ۔۔۔ امجد اسلام امجد
محمداحمد جنوری 13، 2013 عائش کے امتحان کیا شروع ہوئے، مشقوں کے دھاگے تو بے آب و گیاہ بیابانوں کو بھی شرمانے لگے ہیں۔
امر شہزاد جنوری 12، 2013 شکریہ آپ نے یاد رکھا۔ میں حاضر ہوتا رہوں گا۔ آپ تو سو گئے ہوں گے یقیننا! نمبر وہی ہے ناں 477 والا۔ میں کال کروں گا جب آپ جاگیں گے تو
شکریہ آپ نے یاد رکھا۔ میں حاضر ہوتا رہوں گا۔ آپ تو سو گئے ہوں گے یقیننا! نمبر وہی ہے ناں 477 والا۔ میں کال کروں گا جب آپ جاگیں گے تو
محمداحمد جنوری 11، 2013 کسی کا قرب جو ملتا تو شعر کیوں کہتے ۔۔۔۔ فسردہ حالی ء اربابِ فن بری بھی نہیں۔۔۔ مصطفیٰ زیدی
تالیفِ نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں
مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا