محمد امین اگست 22، 2012 اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں...دنیا سے کھو گیا ہوں تمہارے خیال میں..
خرم شہزاد خرم جولائی 10، 2012 محمد امین بھائی آپ کی باری آ چکی ہے جلدی سے مشاعرے والی لڑی میں تشریف لائیں اور اپنا کلام پیش کریں شکریہ
محمد امین بھائی آپ کی باری آ چکی ہے جلدی سے مشاعرے والی لڑی میں تشریف لائیں اور اپنا کلام پیش کریں شکریہ
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
محمد امین جون 26، 2012 اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر....ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی