محمد بلال اعظم دسمبر 27، 2012 ارے واہ وہ ایک شب جلی تو اُسے شمع کہہ دیا===ہم برسوں سے جل رہے ہیں، کوئی تو خطاب دو
محمد بلال اعظم دسمبر 25، 2012 27 دسمبر والا میچ اگر 28 تاریخ کو ہو سکتا ہے تو 25 دسمبر کا میچ 26 کو کیوں نہیں ہو سکتا تھا؟
محمد بلال اعظم دسمبر 21، 2012 میں گنہ گار ہوں لیکن مری بخشش ہو گی===مہر باقی ہو پھٹا نوٹ بھی چل جاتا ہے
میں بناتا ہوں کاغذ پہ تری تصویریں
پھر ان سے باتیں ہزار کرتا ہوں