محمد بلال اعظم فروری 15، 2013 جو بھی چہرہ نظر آیا، ترا چہرہ نکلا۔۔۔تو بصارت ہے مری، یار پرانے میرے۔۔۔(احمد ندیم قاسمی)
محمد بلال اعظم جنوری 30، 2013 ایک تجویز کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اردو بلاگ اگریگیٹرز پہ تبصرہ کی سہولت بھی میسر ہو جائے۔
محمد بلال اعظم جنوری 25، 2013 حضور ﷺ ایک ہی مصرع یہ ہو سکا موزوں۔۔۔"میں اک نعت کہوں، سوچتا ہوں کیسے کہوں!'۔۔۔۔نعیم صدیقی
محمد بلال اعظم جنوری 23، 2013 عام طور پہ لوگ ایک دوسرے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ نے فیس بک پہ اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ کیا آپ "اردو محفل" کے رکن ہیں۔
عام طور پہ لوگ ایک دوسرے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ نے فیس بک پہ اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ کیا آپ "اردو محفل" کے رکن ہیں۔
محمد بلال اعظم جنوری 23، 2013 لوح بھی تو ، قلم بھی تو ، تیرا وجود الکتاب ۔۔۔ گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب (علامہ محمد اقبالؒ)
لوح بھی تو ، قلم بھی تو ، تیرا وجود الکتاب ۔۔۔ گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب (علامہ محمد اقبالؒ)
محمد بلال اعظم جنوری 22، 2013 پھر نہ کیجیے مری گستاخ نگاہی کا گلہ۔۔۔ دیکھیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھ کو (ساحر لدھیانوی)
محمد بلال اعظم جنوری 20، 2013 "شعر سمجھ میں آنے لگیں تو انسان کی روح بے چین ہو جا یا کرتی ہے" (اشفاق احمد)
محمد بلال اعظم جنوری 14، 2013 کمجھے 12 جنوری 2013 کے پی ٹی وی کے پروگرام "رات گئے" کا لنک چاہیے۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
محمد بلال اعظم جنوری 12، 2013 مجھے Nuclear Physics کا Q-value پہ آرٹیکل چاہیے۔ کیا کوئی دے سکتا ہے کوئی لنک۔
محمد بلال اعظم جنوری 12، 2013 مجھے Nuclear Physics کا Q-value پہ آرٹیکل چاہیے۔ کیا کوئی دے سکتا ہے کوئی لنک۔
محمد بلال اعظم جنوری 11، 2013 ایک عام انسان اگر اپنا موازنہ قائد اعظمؒ یا علامہ اقبالؒ جیسے لوگوں سے کرے تو یہ اُس کے اور اُس کے ماننے والوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
ایک عام انسان اگر اپنا موازنہ قائد اعظمؒ یا علامہ اقبالؒ جیسے لوگوں سے کرے تو یہ اُس کے اور اُس کے ماننے والوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔