محمد بلال اعظم نومبر 20، 2012 جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں===یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا عَلم ہے (فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔)
جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں===یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا عَلم ہے (فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔)
فہیم نومبر 18، 2012 میں نے ابھی دیکھا کہ آپ تو واقعی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں ہم تو آپ کو کوئی 30 پلس کا سمجھتے تھے لیکن آپ تو بس 18 کے ہیں
میں نے ابھی دیکھا کہ آپ تو واقعی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں ہم تو آپ کو کوئی 30 پلس کا سمجھتے تھے لیکن آپ تو بس 18 کے ہیں
محمد بلال اعظم نومبر 17، 2012 میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں===میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں (جون ایلیا)
محمد بلال اعظم نومبر 16، 2012 میں Facebook پہ اپنی Real Picture لگانے کا سوچ رہا ہوں، آپ سب کا کیا خیال ہے؟
محمد بلال اعظم نومبر 9، 2012 آج سرکاری ٹی وی یومِ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی زبردست ٹرانشمینز چلا رہا ہے۔
محمد بلال اعظم نومبر 9، 2012 مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں === انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد (حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں === انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد (حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
محمد بلال اعظم نومبر 5، 2012 پاکستان، ہندوستان سے کبڈی فائنل جیت گیا۔ ہندوستان کو سپورٹس مین سپرٹ دکھانی چاہیے تھی۔ کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے، انا نہیں بنانا چاہیے۔
پاکستان، ہندوستان سے کبڈی فائنل جیت گیا۔ ہندوستان کو سپورٹس مین سپرٹ دکھانی چاہیے تھی۔ کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے، انا نہیں بنانا چاہیے۔