محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 6، 2023 چھوٹے بھائی کی صاحبزادی پیدائش کے بعد تین یوم کی زندگی پا کر انتقال کر گئیں ۔اللہ کریم ہمیں صبر عطا فرمائیں۔آمین
چھوٹے بھائی کی صاحبزادی پیدائش کے بعد تین یوم کی زندگی پا کر انتقال کر گئیں ۔اللہ کریم ہمیں صبر عطا فرمائیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 1، 2023 تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں تو ہمسفر ہو، اور کہیں کا سفر نہ ہو عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 28، 2023 عالم اسلام کو آقائے دو جہاں ، تاجدار ختم نبوت، فخر موجودات، سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد مبارک ہو۔
عالم اسلام کو آقائے دو جہاں ، تاجدار ختم نبوت، فخر موجودات، سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد مبارک ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 21، 2023 کیا کچھ رہا نہ ہجر میں زیرِ مطالعہ جب تُو نہیں تھا ہم نے کتابوں سے بات کی حسیب جمال
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 18، 2023 ہجر والوں سے کہو مجھ سے لپٹ کے رو لیں میری پوروں میں ہر اک درد سما جاتا ہے حسیب جمال
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 16، 2023 کسی کا ہاتھ نہیں ہے ہمارے شانے پر دلاسہ خود کو دے کر اپنا غم مٹاتے ہیں شمع طاہر
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 14، 2023 آوارہ طبیعت کا احسان رہا ہم پر رستہ تھا ہر اک اپنا، منزل تھی جہاں پہنچے ابنِ منیب
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 27، 2023 ہمیں بھی وقت نے پتھر صفت بنا ڈالا ہمیں تھے موم کی صورت پگھلنے والے لوگ اقبال اشعر
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 25، 2023 ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 23، 2023 میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 22، 2023 ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا ہم انکے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں احمد سلیم رفی
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 28، 2023 تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔ ہو۔ ﷲَ کریم سے دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے گھرانے کیلئے خوشیوں کا باعث بنے- آمین
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔ ہو۔ ﷲَ کریم سے دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے گھرانے کیلئے خوشیوں کا باعث بنے- آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 11، 2023 کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنا آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 31، 2023 ہمارے چچا محمدعلی عبدالنور صاحب بہت شدید علیل ہیں۔سول ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
ہمارے چچا محمدعلی عبدالنور صاحب بہت شدید علیل ہیں۔سول ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 21، 2023 صدا لگائی تو پُرسانِ حال کوئی نہ تھا گمان تھا کہ ہر اک شخص ہمنوا ہو گا افتخارعارف
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 2، 2023 لگتا ہے وہی دن ہی گزارے ہیں ترے ساتھ وہ دن جو تُجھے اپنا بنانے میں لگے ہیں عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 28، 2023 غم رسیدہ ہوں ، اسیرِ غم و آلام نہیں کوئی وعدہ مجھے دلشاد رکھا کرتا ہے ظہیر احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 12، 2023 وہ عالمین کے مولا ہیں میں سے کیسے کہوں علیؐ سفیرِ خدا ساری کائنات میں ہے افتخار عارف
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 11، 2023 ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری تا عمر نہیں صورتِ افطار، خبردار حضرت بیدم شاہ وارثی
نکل جائے امت خساروں سے آگے
قیامت کے دن ہے بشر کی تمنا
تیرا ہو سہارا سہاروں سے آگے