محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 24، 2022 بن تِرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے محسن نقوی
بن تِرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے محسن نقوی
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 20، 2022 نصیحت دل نشیں رکھتا ہوں اُن خاموش آنکھوں کی مگر بندہ بشر ہوں,رفتہ رفتہ بھول جاتا ہوں ظفر اقبال
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 14، 2022 خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو زندگی میں ترا انکار، بہت کام آیا ظفر اقبال
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 12، 2022 مُجھ کو ہرگز نہیں ملبوسِ دریدہ کا خیال شرم آتی ہے فقط زخم کی عُریانی سے عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 9، 2022 نکلے ہیں رنگ خاک سے جتنے بہار میں ملنے ہیں پھر سے خاک میں فطرت یہی تو ہے ظہیر احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 29، 2022 اے قیس جنوں پیشہ، انشاء کو کبھی دیکھا وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو ابنِ انشا
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 25، 2022 کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 20، 2022 اغیار کیوں دخیل ہیں بزم سرور میں مانا کہ یار کم ہیں پر اتنے تو کم نہیں اسمعیل میرٹھی
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 17، 2022 ایک لمبے عرصہ کے وقفے کے بعد تخیل کی بے لگام پرواز کا نتیجہ آپ محفلین کی خدمت میں پیش ہے سوچتا ہوں کہ بے نشاں ہو جاؤں دور خلاوں میں کہیں کھو جاؤں
ایک لمبے عرصہ کے وقفے کے بعد تخیل کی بے لگام پرواز کا نتیجہ آپ محفلین کی خدمت میں پیش ہے سوچتا ہوں کہ بے نشاں ہو جاؤں دور خلاوں میں کہیں کھو جاؤں
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 8، 2022 نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع اول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 6، 2022 چاند کی بارات لے کے روز آ جاتی ہے رات سوچتا ہوں ہاتھ پیلے کر ہی دوں تنہائی کے حسیب جمال
محمد عدنان اکبری نقیبی اکتوبر 4، 2022 ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں محسن نقوی
محمد عدنان اکبری نقیبی ستمبر 23، 2022 کر اہتمام بھی ایماں کی روشنی کے لیے درود شرط ہے ذکرِ خداوندی کے لیے صلی اللہ علیہ وَآلہِ وسلم
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 25، 2022 آپ سب سے دعاوں کی التجاء ہے۔ہماری بیگم صاحبہ بہت شدید بیمار ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 18، 2022 ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں افتخارعارف
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 1، 2022 آپ سب محفلین کو اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔🎂