اَلْحَمْدُلِلّٰه
آج ہماری شادی کے14 سال مکمل ہوئے۔ان 14 سالوں میں زندگی کے بہت سے نشیب و فراز دیکھے ،مشکل اور سخت حالات میں بھی اپنی شریک حیات کو اپنا ہم قدم پایا۔بھر پور باہمی اعتماد اور محبت بھرا دوستانہ تعلق ہماری کامیاب بااعتماد زندگی کا خلاصہ ہے۔اللہ کریم سے یہی دعا و التجاء ہے کہ ہمارے اس خوبصورت رشتے کو ہماری زندگی کے اختتام تک مضبوط سے مضبوط تر رکھے۔ہماری آئندہ زندگی خوشیوں اور رونقوں سے آباد رکھیں۔آمین