• سوچتا ہوں گپ شپ ہی کرتا رہوں۔۔ بھلے اپنی روح تک کچلی جاتی رہے ۔۔ کسی کو حوصلہ دینا گپ شپ ہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔
    پریشان ہوں پر اللہ کی رحمت سے مطمعن ہوں اللہ کرم کرے گا، دل تو لگتا نہیں بس میں صرف اس لیے یہاں ہوں وقت کٹ جائے ۔۔
    کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہوآغاز۔۔ کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے ۔۔۔
    میں ذرا ہوا نہ غافل ترے لمسِ سحر کن سے ---ترے بازوؤں میں تھک کر مجھے نیند آگئی تھی۔۔ (م۔م۔مغل)
    السلام علیکم بھیا
    آپ کیسے ہیں
    مغزل
    مغزل
    وعلیکم السلام گڑیا اللہ کاکرم ہے آپ کیسی ہو تیمور کیسے ہیں ؟
    سوری بچوں شچوں کا مجھے علم نہیں ورنہ پوچھتا۔ طبیعت کیسی ہے گڑیا۔؟
    السلام علیکم بھیا
    آئی ایم سو گلیڈ کہ آپ ٹھیک ہو۔۔ آپ کے لیے بہت ساری وشز
    میں نے امی کو بھی بتایا تھا کہ آپ مغل بھیا کے لیے دعا کریں۔۔ آئی جسٹ ٹولڈ ہر دیٹ یو آر اوکے۔۔
    مغزل
    مغزل
    جی میری گڑیا رانی ۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاۃ
    جی گڑیا میں خاصا بہتر ہوں ، امی جان کو میرا سلام کہنا، آپ جیسی بہنوں اور بھائیوں کی دعائیں ساتھ ہوں تو زیادہ کون بیمار پڑے گا۔ بہت سکھی سلامت رہو،
    تمھارا بھائی ۔
    السلام علیکم جنا ب!
    مجھے نہیں خبر یہ درست مقام ہے کہ نہیں۔۔مگر ۔۔پھر بھی ۔۔۔۔ آپ کا پیغا م ملا۔۔۔حا ضر ہیں ۔۔۔۔ میرا نا م عرفا ن شکیل ھے ۔کرا چی ،پا کستا ن کے با سی ہیں۔
    ۔۔اک نجی کمپنی میں نوکری کرتا ہوں۔ پیشے کے ا عتبا ر سے انجینَر ہوں۔ کا فی عرصہ بعد شا عری کا شوق پھر ا ٹھا تو تلا ش کرتے کرتے آپ کی نگری میں آں پہنچے۔
    اب آپ برداشت کیجے۔۔۔ہمیں )
    جیہ بہن جیتی رہو ، شاید آپ نے فاطمہ کے حوالے سے لڑی نہیں دیکھی یا پھر شاید آپ دوبارہ محفل میں نہیں آئیں
    محترم محمد مغل صاحب السلام علیکم، امید ہیکہ بخیریت ہونگے۔
    آپ سے اس لنک پر تشریف لانے کی استدعا ہے، امید ہیکہ مایوس نہیں کریں گے۔ شکریہ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31921-غزل-برائے-اصلاح۔&p=696206#post696206
    السلام و علیکم!
    میں ایک عرصہ سے کسی جامع آن لائن اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو لغت کی تلاش میں ہوں۔ کئی سائٹس چیک کر چکا ہوں لیکن تشنگی نہیں ہو سکی۔ اگر آپ کے نگاہ میں کوئی بہترین لغت موجود ہے تو براہ کرم راہنمائی کردیجئے۔
    ممنون
    عثمان
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top