• تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔۔۔۔۔۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں
    مغل بھیا آپ کہاں غائب ہیں؟ آتے ہیں لیکن نظر نہیں آتے ۔
    مغزل
    مغزل
    جی گڑیا ،ا لسلام علیکم، گڑیا بس کچھ مصروفیت ہے سو زیادہ وقت نہیں دے پارہا ۔۔
    کچھ طبعیت بھی ٹھیک نہ تھی اور کچھ محفل کی فضا بھی خاموش رہی سو زیادہ ہونا ممکن نہ تھا۔
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    وعلیکم السلام بھیا دیکھا ناں میں کتنی نالائق ہوں سلام کرنا بھی بھول گئی ۔ طبیعت کو کیا ہوا بھیا ؟ اور محفل کی فضاء اس لیے خاموش ہے کیونکہ بھیا جو چپ ہیں ۔
    ’’مالہ دہ خپلے زندگی یوہ لمحہ راکہ زما چہ سُمرہ عمرپاتے دے تمام ستا شو ‘‘
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔۔۔۔۔۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
    مینہ حقیقت حسن سایہ د حقیقت دہ ---حسن لہ زوال شتہ مینہ نہ لری زوال
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    ستا پہ عشق کے زہ لاڑم فنا شوم۔۔۔راشہ راشہ صنم دیوانہ شوم
    سا رے رنج و محن ہمارے اور -- ساری خوشیوں کے چَھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو۔۔۔۔۔
    قدرے بہتر ہوں۔۔۔ رپورٹس کچھ مل گئی ہیں کچھ مل جائیں گی۔۔۔
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت دے لالہ، آپ ہنستے مسکراتے رہیں۔ آمین
    مغزل
    مغزل
    آمین ، جیتی رہو گڑیا رانی۔
    دفتری ، گھریلو اور مصروفیت کا انبوہِ کثیر۔۔۔ اور ایک میری ننھی سی جان۔۔۔ جیوے پاکستان۔۔۔
    اتوار آگیا۔۔ چار پانچ جگہ جانا بھی ۔ شاپنگ ، مہمان ،۔۔۔ بررررر۔۔۔۔۔۔
    فاتح
    فاتح
    یک زبان و یک دل و یک جاں شدیم
    (اقبال)
    مغزل
    مغزل
    در وصلِ دوست مستم
    فاتح
    فاتح
    در بے خبریِ مرد چہ ہشیار و چہ مست :)
    تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟....... دشت آباد ہوگیا میرا ........ م۔م۔مغل
    ابن سعید
    ابن سعید
    تم مغل ہو کہ شاہ ہو کیا ہو؟ ۔۔۔ محل آباد ہو گیا ان کا۔۔۔ :)
    مغزل
    مغزل
    سعود بھائی ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں
    تو ہم قدم ، تو ہمسفر تو ہم نوا میرا۔۔۔ خدا کاملہ صحت دے گا انشا اللہ
    اس نے کہا
    میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی بارش برسا اور کرم کے دریا بہا۔ بے شک تیرا کرم مکمل اور تو کریمِ بے مثل ہے۔
    آمین
    الحمد للحی القیوم
    مجھے درسِ تصبّر دینے والے -- تری آنکھوں سے کاجل بہہ گیا ہے۔۔ م۔م۔مغل
    مغزل
    مغزل
    توڑ دی اس نے وہ زنجیر بھی دلداری کی ۔۔ اور تشہیر کرو اپنی وفا داری کی ۔۔۔
    بہت برا کیا توڑ کر بہت ہی برا کیا۔۔۔ کلیجہ منھ کو آتا ہے۔۔ کہا ں جاؤں ۔۔۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top