مہدی نقوی حجاز جولائی 29، 2013 خواب میں دیکھ لیا رقص جو کرتے انکو۔۔ گھنگھرو کی ہمیں جھنکار نے سونے نہ دیا!!
مہدی نقوی حجاز جولائی 28، 2013 نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی۔۔۔ تجھے اٹھکھیلیاں سوجی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں۔۔۔
مہدی نقوی حجاز جولائی 25، 2013 وہ تیز رو تھا تمہارے وصال کا عالم۔۔۔ کہ لگ رہا تھا مجھے احتمال کا عالم!
مہدی نقوی حجاز جولائی 17، 2013 کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے، زندگی تو ہی بتا تو مری کیا لگتی ہے!؟