مہدی نقوی حجاز اگست 20، 2013 ان کی چوکھٹ پہ گئے بات سنی لوٹ آئے۔۔۔ لاش کاندھوں پہ اٹھائے ہوے ارمانوں کی
مہدی نقوی حجاز اگست 19، 2013 بجھی جاتی ہیں شمعیں، دل ہلے جاتے ہیں سینوں میں۔۔۔ بتا دینا کہ یہ اٹھ کر چلا ہے کون محفل سے!
مہدی نقوی حجاز اگست 15، 2013 اس بار یہ جانا کہ خزاں آتی ہے تو گلشن کے ساتھ ساتھ بہت سے گھر بھی اجڑ جاتے ہیں۔ افسوس۔ افسوس۔ افسوس۔ کل تک خوشی کا سماں تھا اور آج ماتم ہے
اس بار یہ جانا کہ خزاں آتی ہے تو گلشن کے ساتھ ساتھ بہت سے گھر بھی اجڑ جاتے ہیں۔ افسوس۔ افسوس۔ افسوس۔ کل تک خوشی کا سماں تھا اور آج ماتم ہے
مہدی نقوی حجاز اگست 14، 2013 کراچی میں قائد کی ہمسائگی میسر ہے۔۔ لیکن رونق کا نام و نشان نہیں! سڑکیں ویران۔ مارچ کرنے والے خشک۔ عجیب سماں بندھا ہے!
کراچی میں قائد کی ہمسائگی میسر ہے۔۔ لیکن رونق کا نام و نشان نہیں! سڑکیں ویران۔ مارچ کرنے والے خشک۔ عجیب سماں بندھا ہے!
مہدی نقوی حجاز اگست 13، 2013 جہاں تقسیم میں بہت بری باتیں ہوئیں وہاں ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ ہمارا پہلا مجموعہ ذائع ہو گیا۔ ابن انشاء
جہاں تقسیم میں بہت بری باتیں ہوئیں وہاں ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ ہمارا پہلا مجموعہ ذائع ہو گیا۔ ابن انشاء
مہدی نقوی حجاز اگست 13، 2013 بے سبب ہے تمہیں خواہش کہ کمر پتلی ہو۔۔ گر نہیں جام میسر تو صراحی ہی سہی۔۔