مہدی نقوی حجاز جون 2، 2013 جانے کب تک تجھے اللہ نے شاعر بن کر، شعر نازک کی طرح ذہن میں سوچا ہوگا! تب کہیں دہر کے ایوان مقدر میں تجھے، گنگناتے ہوئے گاتے ہوئے لکھا ہوگا!
جانے کب تک تجھے اللہ نے شاعر بن کر، شعر نازک کی طرح ذہن میں سوچا ہوگا! تب کہیں دہر کے ایوان مقدر میں تجھے، گنگناتے ہوئے گاتے ہوئے لکھا ہوگا!
مہدی نقوی حجاز مئی 31، 2013 نہ ساز عیش نہ مینائے بادہ رکھتے ہیں۔۔۔ تو کیا بتائیں کہ ہم کیا ارادہ رکھتے ہیں!
مہدی نقوی حجاز مئی 30، 2013 گٹھڑیاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی۔۔۔ ایک ریلی سی نظر آتی ہے انسانوں کی
مہدی نقوی حجاز مئی 29، 2013 لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی۔۔۔۔ آؤ پھر سیر کریں اس کے سنم خانوں کی