مہدی نقوی حجاز مئی 28، 2013 تیری رحمت تو مسلم ہے مگر یہ تو بتا۔۔۔۔۔ کون بجلی کو خبر دیتا ہے کاشانوں کی۔۔؟؟
مہدی نقوی حجاز مارچ 27، 2013 مہدی کو نہ کہتے تھے شریف آدمی تب تک۔۔۔ اس شہر میں بدنام شرافت نہ ہوئی تھی۔
مہدی نقوی حجاز مارچ 9، 2013 دیکھنے سے تو یقیں آ بھی نہیں سکتا ہے۔۔۔۔ لا ذرا لمس سے اثبات کمر کر دیکھوں۔
مہدی نقوی حجاز فروری 21، 2013 کتنا تمباکو ترے غم میں دھواں ہوتا ہے۔۔۔ تک کہیں جا کہ کوئی شعر رواں ہوتا ہے۔
حضور شاعر کا نام بھی عطا ہو۔۔۔